fayyazshahidblog.wordpress.com
ہم بطور عاجز ، کمزور اور گنہگار انسان کے کوئ بڑی
بات نہیں لکھتے۔ہم دنیا کے دس بڑے ممالک سے یہ عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ دنیا کی دس بڑی مظلوم کمیونٹیز کے لئے نئ ریاستوں کے قیام پر عملی اقدامات کا اعلان کریں۔دنیا میں خون بہانا ایک جبر کی علامت بن چکا ہے۔ ہم اس کو ختم کرنے کے درپے ہیں۔
We will tear all the attempts to topple him. Have a nice day🌹

سلمان:- فیفی! تمہارے والدین حیات ہیں اور تم اکیلی ان کی خدمت کا بوجھ اٹھاتی ہو۔ اگر میں بھی ان کی خدمت کرلوں تو شاید گناہوں کا کفارہ ادا ہوجاۓ۔ خدا کے لئے دل میں رحم پیدا کرو۔

We loyal labour supporters need to spread the word in society that Britain under his leadership in safe hands. God Bless Great Britain 🇬🇧 Always.
#Labour #Rule #Voting
سلمان:- فیفی مجبوری انسان سے بہت کچھ کروا لیتی ہے وہ فیصلہ بھی ایک مجبوری تھی۔ تم یقین رکھو اب اس زندگی میں فیفی کے علاوہ کسی اور کی جگہہ نہیں ہے۔۔

سلمان:- فیفی خواب دیکھنا کوئ جرم نہیں۔ خواب دیکھوں گا نہیں تو انہیں پورا کیسے کروں گا۔ میرے خواب پورے ہوں یا نہ ہوں یہ اگلی نسلوں کے خواب بن جائیں گے۔ کوئ اور سلمان ضرور ان کو پورا کرےگا
سلمان:- فیفی خواب دیکھنا کوئ جرم نہیں۔ خواب دیکھوں گا نہیں تو انہیں پورا کیسے کروں گا۔ میرے خواب پورے ہوں یا نہ ہوں یہ اگلی نسلوں کے خواب بن جائیں گے۔ کوئ اور سلمان ضرور ان کو پورا کرےگا
ہم بطور عاجز ، کمزور اور گنہگار انسان کے کوئ بڑی
بات نہیں لکھتے۔ہم دنیا کے دس بڑے ممالک سے یہ عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ دنیا کی دس بڑی مظلوم کمیونٹیز کے لئے نئ ریاستوں کے قیام پر عملی اقدامات کا اعلان کریں۔دنیا میں خون بہانا ایک جبر کی علامت بن چکا ہے۔ ہم اس کو ختم کرنے کے درپے ہیں۔
ہم بطور عاجز ، کمزور اور گنہگار انسان کے کوئ بڑی
بات نہیں لکھتے۔ہم دنیا کے دس بڑے ممالک سے یہ عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ دنیا کی دس بڑی مظلوم کمیونٹیز کے لئے نئ ریاستوں کے قیام پر عملی اقدامات کا اعلان کریں۔دنیا میں خون بہانا ایک جبر کی علامت بن چکا ہے۔ ہم اس کو ختم کرنے کے درپے ہیں۔
سلمان:- فیفی میں ایک محبت سے پہچانا جانا نہیں چاہتا۔ میں چاہتا ہوں انسان کئ سو سال تک میرے نام کو سنتے رہیں اورسوچیں کہ وہ کیسا انسان تھا؟
(فیاض شاہد کے ڈائیلاگ)

راہ میں آستانہ پڑتا ہے
تان لی ہے کماں غزالوں پر
دیکھیے کب نشانہ پڑتا ہے
فاصلہ کچھ نہیں ہے دونوں میں
بیچ میں بس زمانہ پڑتا ہے
لاکھ حیلے بہانے ہوں پھر بھی
وہ بلاۓ تو جانا پڑتا ہے
کافری بھیک میں نہیں ملتی
خود پہ ایمان لانا پڑتا ہے
(شاعر کا نام نا معلوم)
راہ میں آستانہ پڑتا ہے
تان لی ہے کماں غزالوں پر
دیکھیے کب نشانہ پڑتا ہے
فاصلہ کچھ نہیں ہے دونوں میں
بیچ میں بس زمانہ پڑتا ہے
لاکھ حیلے بہانے ہوں پھر بھی
وہ بلاۓ تو جانا پڑتا ہے
کافری بھیک میں نہیں ملتی
خود پہ ایمان لانا پڑتا ہے
(شاعر کا نام نا معلوم)
تم شب کے اندھیروں میں کیوں قتل کرو ہو
فیاض شاہد
تم شب کے اندھیروں میں کیوں قتل کرو ہو
فیاض شاہد
an announcement is coming keep fingers crossed 🤞.
#Cause #Life #Goal
#Faizidreams

کبھی یہ فکر کہ وہ کیوں ادھر نہیں آیا
(تاثرات)
کبھی یہ فکر کہ وہ کیوں ادھر نہیں آیا
(تاثرات)
اک اجنبی جو غیر تھا اور غمگسار تھا
اک اجنبی جو غیر تھا اور غمگسار تھا
بنا دیا ہے جنہیں فخرِ آسماں ہم نے
بنا دیا ہے جنہیں فخرِ آسماں ہم نے
تف ہے ایسے لوگوں پر جو ہر انسان کو ہر تعلق کوصرف دولت کی تکڑی میں تولتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی دولت ان کے کچھ کام نہ آۓ گی۔
فیاض شاہد۔

جو اللّٰہ والا ہوتا ہے وہ ڈرتا نہیں۔
جو اللّٰہ والا ہوتا ہے وہ ڈرتا نہیں۔
سلمان:-
میں ہر قسم کی پلاننگ کو خراب کرنے میں ماہر ہوں۔۔
(شہرِ ذات)

(فیضی کی باتیں)
(فیضی کی باتیں)
میرے چارہ گر مجھے روز بد دعا بھی دیتے ہیں
فیاض شاہد
😋👍🌹🌹🌹🌹

(The recommendation, not the samosa.)
(The recommendation, not the samosa.)