Farman Ullah
banner
femikhan107.bsky.social
Farman Ullah
@femikhan107.bsky.social
یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔۔"
November 24, 2024 at 7:31 PM
اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کردیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
#FainalCall
November 18, 2024 at 8:53 AM
Reposted by Farman Ullah
‏سائیں صفدر کے مطابق نواز شریف جہموریت پر ڈاکہ مارنے کے لئے بار بار جنرل باجوہ سے مِلے جب باجوہ موجود نہیں ہوتا تھا اُس کے سُسر کے زریعے پیغام رسانی کی جاتی ہے
November 18, 2024 at 2:56 AM
خوشگوار زندگی گزارنے کےلئے کچھ اچھا یاد رکھے کچھ برا بھول جاۓ۔"
صبح بخیر۔"🌹
November 18, 2024 at 2:02 AM
Reposted by Farman Ullah
‏نو مئی کے تمام مقدمات کا انجام یہی ہے کیونکہ یہ تمام مقدمات بوگس اور سیاسی انتقام پر مبنی ہیں ۔ عمران خان جو اس روز خود گرفتار تھے ان پر نو مئی کے حوالے سے مقدمات بنانا مزائقہ خیز عمل تھا ۔
November 16, 2024 at 4:32 PM
Reposted by Farman Ullah
برطانوی وزیر خارجہ کا عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں، ملٹری کورٹس اور عدلیہ کی آزادی چھیننے پر خط

یہ خط برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے خط کے جواب میں لکھا گیا
November 17, 2024 at 1:10 AM
Reposted by Farman Ullah
عمران خان تو ہوگا۔
November 17, 2024 at 8:43 AM
Reposted by Farman Ullah
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری
November 17, 2024 at 1:35 PM