Shaad Gurmani
banner
gurmani.bsky.social
Shaad Gurmani
@gurmani.bsky.social
A Proud Pakistani
Reposted by Shaad Gurmani
‏یہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے اور اس زبان کی غلاظت اور گندگی سے اس کے اپنے لوگ بھی محفوظ نہیں ہیں
December 3, 2024 at 10:00 AM
Reposted by Shaad Gurmani
عمران خان 9 مئی کے مقدمات میں مجرم قرار،
ضمانت مسترد،عدالت کا تحریری فیصلہ
December 1, 2024 at 5:35 AM
Reposted by Shaad Gurmani
‏زیک گولڈ سمتھ کی ٹوئٹ کے بعد چلیں آج یہ بات بھی ثابت ہو گئی کہ عمران نیازی پاکستان میں گولڈ سمتھ کا ایجنٹ ہے اور یہاں مورخ آپکو ڈاکٹر اسرار احمد کا وہ بیان یاد دلانا چاہتا ہے جس میں کئی دہائیوں پہلے جو بتایا گیا تھا آج وہ سو فیصد سچ ثابت ہوچکا ہے
November 30, 2024 at 9:01 PM
Reposted by Shaad Gurmani
خوبصورت ہے وہ سوچ جو دوسرے انسان کے لئے اچھا سوچے اور خوبصورت ہے وہ انسان جسے اللہ ایسی سوچ عطا کرے
November 30, 2024 at 10:37 PM
Reposted by Shaad Gurmani
تحریک انصاف کی حکومت میں پی آئی اے پر یورپ میں پابندی لگا دی گئی، اسکے صرف پانچ ماہ بعد ورجن اٹلانٹک کی پاکستان کیلئے ڈائریکٹ فلائیٹس کا آغاز ہوگیا۔ ورجن اٹلانٹک کے مالک کی عمران خان اور زلفی بخاری سے بہت زیادہ دوستی ہے اور پی آئی اے کی بندش کا ڈائریکٹ فائدہ ورجن اٹلانٹک کو ہوا۔
November 30, 2024 at 6:50 PM
Reposted by Shaad Gurmani
پاکستان کے لیے قابل فخر لمحات 🇵🇰

عائلہ مجید کو ACCA کی عالمی صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔
۔

نیک خواہشات عائلہ مجید!
November 30, 2024 at 10:45 PM
Reposted by Shaad Gurmani
November 30, 2024 at 11:50 PM
Reposted by Shaad Gurmani
کرم میں اب بھی جھڑپیں جاری ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 130 ھو گئی
جہاں لاشیں گر رہیں وہاں کرہ ارض کی غلیظ ترین مخلوق یوتھیا وائرس بول نہیں رہے اور جہاں لاشیں گری ھی نہیں وہاں جھوٹ بول کر آسمان سر پر اٹھا رکھا
December 1, 2024 at 5:57 AM
Reposted by Shaad Gurmani
‏بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا! ⚠️⚠️

جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔

برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔

اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔
December 1, 2024 at 5:20 PM
Reposted by Shaad Gurmani
جو اسلام مجھے فضول پانی بہانے کی اجازت نہیں دیتا وہ مجھے بے گناہوں کا خون بہانے کی اجازت کیسے دے سکتا ہے ؟
December 1, 2024 at 5:41 AM
Reposted by Shaad Gurmani
جب بھی کوئی غیر ملکی مملکت کا سربراہ آتا ہے، کوئی غیر ملکی وفد آتا ہے تب ہی کیوں یہ کال دی جاتی ہے، ایس سی او کانفرنس میں 12 وزیراعظم آ رہے تھے تب بھی یہ کال دی گئی 2014 کی روایت آپ سب کے سامنے ہے۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
December 1, 2024 at 12:56 PM
Reposted by Shaad Gurmani
‏مراد سعید حماد اظہر سمیت دیگر اشتہاری مفرور پی ٹی آئی کے ہر پرتشدد احتجاج کو لیڈ کرتے ہیں مگر ریاستی ادارے انہیں گرفتار کرنے کی بجائے صرف بیان داغ دیتے ہیں کہ مفرور اشتہاری شرپسندوں کو لیڈ کرتے ہیں اور ریاست پر حملہ آور ہوتے ہیں، کیا اتنی رعایت کسی عام ملزم کیلئے بھی ہوتی ہے؟
December 1, 2024 at 10:25 AM
Reposted by Shaad Gurmani
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین وہ لوگ جنہوں نے اٹک پُل پر لکھا تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان اگئے ہیں “ اب وہی لوگ کہ رہے ہیں گھر میں امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے
سناؤ فیر
December 1, 2024 at 10:56 AM
Reposted by Shaad Gurmani
‏یہودیوں کی 27 سالہ انویسٹمنٹ تباہ کرنے والا مرد مجاہد❣️
December 1, 2024 at 12:30 PM
Reposted by Shaad Gurmani
‏مراد سعید وزیراعلی ہاؤس میں روپوش ہے اچھا نہیں لگتا کہ ہم وزیراعلی ہاؤس پر ریڈ کریں مراد سعید 26 نومبر کے احتجاج میں شریک تھے اور ٹرینڈ جھتے ان کے ساتھ تھے،وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
December 1, 2024 at 12:33 PM
Reposted by Shaad Gurmani
‏آپ خیبر پختونخوا کے عوام کی خدمت کریں جھوٹ، بہتان اور لاشوں کی سیاست سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا بطورسیاست دان نہیں چاہتا کہ کوئی ایسا ایکشن ہو جس سے عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہو ہم سیاسی لوگ ہیں، ایسا نہیں کرنا چاہتے۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
December 1, 2024 at 1:14 PM
Reposted by Shaad Gurmani
اصلاح اور انقلاب کیسے؟!

جس میں خلوصِ فکر نہ ہو وہ سخن فضول

جس میں نہ دل شریک ہو اُس لَے میں کچھ نہیں
December 1, 2024 at 1:21 PM
Reposted by Shaad Gurmani
A wonderful initiative by Chief Minister Maryam Nawaz! The Insulin Program provides free insulin to children with type 1 diabetes!
December 1, 2024 at 2:51 PM
Reposted by Shaad Gurmani
ریاستیں کمزور نہیں ہوتیں، ریاستیں اپنے شہریوں کا خیال کرتی ہیں ہم بھرپور طریقے سے ان کا علاج کرنا جانتے ہیں
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
December 1, 2024 at 1:32 PM
Reposted by Shaad Gurmani
‏"گندم کے کاشتکاروں کے لیے خوشخبری"

♻: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں

◾مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست کمی۔ پنجاب سیڈ کارپوریشن کا ریٹ تصدیق شدہ بیچ 6300 کی بجائے 4500 روپے فی بیگ پر آگیا
November 30, 2024 at 3:57 PM
Reposted by Shaad Gurmani
"جتنے منہ اتنی باتیں" کا محاورہ تو یقیناً سب نے سنا ہوگا😊 مگر "جتنے منہ اتنی لاشوں" کا محاورہ یوتھیوں کی ذہنی تخلیق ہے😊
November 30, 2024 at 11:42 PM
Reposted by Shaad Gurmani
63 فیصد لاہوریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات گزشتہ حکومتوں کی نسبت بہتر قرار دیئے۔
یہ صرف لاہور والوں کی رائےنہیں ہے بلکہ پورے پنجاب کے عوام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی کارکردگی اور عوامی خدمت اور عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات کو سراہا رہی ہے۔
December 1, 2024 at 3:44 PM
Reposted by Shaad Gurmani
‏"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار
وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"

♻: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس ، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر ویلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
December 1, 2024 at 3:45 PM
Reposted by Shaad Gurmani
Sad Reality of Pakistani Electronic and Social media 🥺
December 1, 2024 at 1:00 AM
Reposted by Shaad Gurmani
👍
پی ٹی آئی والے پولیس والوں کو مارتے ہوئے ویڈیو بناتے ہیں تو ساتھ لکھتے ہیں” جنون”
انہیں مار پڑتی ہے تو لکھتے ہیں “مظلوم”
🤣😂😆
December 1, 2024 at 1:22 PM