شکستِ خواب کا ذکر
ہمارے بعد یہ قصے
کوئی کہے گا نہیں
مگر چراغِ ہنر کا
معاملہ ہے کچھ اور
یہ ایک بار جلا ہے تو
اب بجھے گا نہیں
افتخار عارفؔ
شکستِ خواب کا ذکر
ہمارے بعد یہ قصے
کوئی کہے گا نہیں
مگر چراغِ ہنر کا
معاملہ ہے کچھ اور
یہ ایک بار جلا ہے تو
اب بجھے گا نہیں
افتخار عارفؔ
اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا،
ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا،
"اسٹیٹ بنک پاکستان"
شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا،
ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا،
"اسٹیٹ بنک پاکستان"
شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
یعنی ٹرمپ سرکار ہواوے کے بعد اب چینی کاروں پر بھی پابندی لگائے گی۔
مسک نے 44 ارب ڈالر حلال بھی کرنے ہیں
یعنی ٹرمپ سرکار ہواوے کے بعد اب چینی کاروں پر بھی پابندی لگائے گی۔
مسک نے 44 ارب ڈالر حلال بھی کرنے ہیں
Thanks for connecting bro
Thanks for connecting bro