Hassan
banner
hassananwarvlogs.bsky.social
Hassan
@hassananwarvlogs.bsky.social
Political Analyst. Philanthropist.
Reposted by Hassan
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
December 1, 2024 at 5:19 AM
Reposted by Hassan
‏علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلوں کی اسلام آباد کی طرف پیشقدمی۔۔!!
November 25, 2024 at 10:48 AM
Reposted by Hassan
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
November 25, 2024 at 11:03 AM
Reposted by Hassan
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
November 23, 2024 at 8:22 AM
Reposted by Hassan
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 12:41 AM
‏جاہلوں کی عجیب منطق 👇
بشریٰ بی بی اپنے شوہر کے لیے آواز اٹھائے تو کہتے ہیں وہ کیوں غیر سیاسی سے سیاسی ہو رہی ہیں

عمران خان کے بیٹے سیاست سے دور ہیں تو کہتے ہیں وہ کیوں غیر سیاسی سے سیاسی نہیں ہو رہے
🤣🤣
November 22, 2024 at 3:27 AM
Reposted by Hassan
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
November 21, 2024 at 1:20 PM
Reposted by Hassan
کب نکلو گے؟

‏یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔

‏نکلو پاکستان کی خاطر
‏نکلو عمران خان کی خاطر‬⁩
November 19, 2024 at 6:00 AM
کسے کسے نمونہ ہے
November 19, 2024 at 3:06 PM
‏پہلے دو ٹین ایجر بھائیوں والا سانحہ سیالکوٹ، پھر سری لنکن مینیجر والا سانحہ سیالکوٹ، اور اب ڈسکہ کی زہرا قدیر۔
عام شہریوں میں سفاکیت، بربریت، ظلم اور بے حسی کے حوالے سے یہ خطہء ارض عجیب پہچان بنا رہا ہے۔ ماہرینِ تعلیم و ماہرینِ نفسیات کو اس خطے پر کیس سٹڈی شروع کرنے کی ضرورت ہے۔
November 17, 2024 at 3:28 PM
24th November a decisive moment for Pakistan or it turn out to be a debacle?
November 17, 2024 at 3:01 PM