hii334.bsky.social
@hii334.bsky.social
Reposted
سال بدلا ہے کنجرو سوال نہیں ۔۔

فوجی کنجرو بتاؤ گولی کیوں چلائی ؟
January 1, 2025 at 9:55 AM
Reposted
عمران خان کے دور میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ جو سپورٹ عمران خان کو ملی ہے اسکا عشر عشیر بھی ہمیں مل جاتا تو ملک ترقی کرجاتا اب پچھلے 3 سال سے مسلسل گود میں لاڈلے بیٹے کی طرح بھٹایا ہوا ہے لیکن کارکردگی یہ ہے کہ 1952 کے بعد بدترین معاشی گروتھ کا ریکارڈ لگانے جارہے ہیں۔
January 1, 2025 at 11:16 AM
Reposted
میرا تو عمران ریاض صاحب کو 🫡 سلوٹ ہے کیا بات کہی ہے واہ واہ واہ

بھائی جان پھٹتی ہے تو عوام کو بتا دو میری پھٹتی ہے بہت مارتے ہیں اس لیے اصل مُجرموں کا نام میں نہیں لے سکتا میں خاموش ہوں ،ایسے کم سے کم چوتیاپے تو نا کرو سب جانتے ہیں

الیکشن فوج نے چُرایا ہے اصل مُجرم تو فوج ہے حکومت بھی انھیں کی ہے
December 23, 2024 at 8:24 AM
Reposted
ڈی چوک پے سکیورٹی فورسیز کے ایک مجبور فوجی نے حُکم کی تعمیل کرتے ہوئے انیس سٹی کو گولی مار کے شہید کر دیا۔

اور آج ایک اور واقعہ پیش آیا ایک مجبور آئی ایس آئی کے مجبور جوان نے حُکم کی تعمیل کرتے ہوئے شہید کے بھائی کو اغواہ کر لیا۔

پیٹ کاٹ کے فوجی سور کتُے پالے
واردی والے واردی والے۔
December 22, 2024 at 2:03 PM
Reposted
میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم 🥰🥰
December 23, 2024 at 3:58 AM
Reposted
حکومت اور پی ٹی آئی کےدرمیان مُزکرات ہو رہےہیں جو کے ایک اچھی بات ہے۔

لیکن ایک نظر ادھر ڈال لیں یےشہید ہمارےبھائی ہوئے ہیں ہمارےبھائی زخمی ہوئے ہیں،کیا ہمارا ازالہ ہوگا ہمیں انصاف ملیگا مُزکرات سے؟

تو جواب ہے گھنٹا۔ ہاں کُچھ قیدیوں کی رہائی ہوگی بس اگر ہمنےاپنا بدلا لینا ہےتو بائیکاٹ نہیں روکنا چاہئے
December 23, 2024 at 10:43 AM
Reposted
زبردست فیصلہ 🛑
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف بیانات پر پی ٹی ائی نے میراثی سلمان احمد کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
December 19, 2024 at 11:27 AM
Reposted
اسلامی جمہوریہ پاکستان

صحافی کا قلم برائے فروخت
قاضی کا عدل برائے فروخت
مولوی کا فتویٰ برائے فروخت
December 3, 2024 at 2:56 AM
Reposted
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted
آپ پر آمن رہے ہم آپ پر گولی نہیں چلائے گے
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 🥺💔
November 29, 2024 at 2:50 AM
Reposted
‏اسلامی نظریاتی کونسل نے VPN پر فتویٰ جاری کر دیا مفتی تقی عثمانی کو گورنر سڑکوں پر پھرتا نظر آ گیا لیکن قتل عام نظر نہیں آیا کوئی کچھ نہیں بولا ہمارے علماء اکرام کا کردار بہت شرمناک ہے
عمران ریاض خان
November 30, 2024 at 8:19 AM
Reposted
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان

#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 6:03 AM