GoAJK
سب دوستوں کو فالو کر دیا ہے
سب دوستوں کو فالو کر دیا ہے
یا اللہ اس جاتے سال کے ساتھ ہماری زندگی سے ہر دکھ تکلیف اور پریشانیوں کو دور فرما
انے والا سال ہمارے لیے خیر و برکت اور رحمت والا سال بنادے
آمین ثم آمین یا رب العالمین ☑️ 🤲🏻

میرا نہیں خیال
بلکہ اس ملک میں افرا تفری اور تباہی کی وجہ پاشا، راحیل شریف، باجوہ، فیض حمید اور ثاقب نثار ہیں جبکہ سیاسی اعتبار سے عمران خان بھی ہیں

جزاک اللهﷻ خیراً کثیرا.
جزاک اللهﷻ خیراً کثیرا.
🔽
🔽
آج جب کہ عقل وخرد کو سائنسی ترقی پر بڑا ناز ہے یہی قرآن پھر اپنا چیلنج دہراتا ہے حسابدان، سائنسدان، ہر خاص وعام مومن کافر سبھی سوچنے پر مجبور ہیں کہ آج بھی کسی کتاب میں ایسا حسابی نظام ڈالنا انسانی بساط سے باہر ہے

سورہ فاتحہ کے بعد قرآن حکیم کی پہلی سورت سورہ بقرہ کی کل آیات 286 ہیں 2 ہٹادیں تو مکی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے 6ہٹا دیں تو مدنی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے۔

اب اگر قرآن کی آخری سورت والناس کی طرف سے گنتی کریں تو اخیر کی طرف سے سورہ علق کا نمبر 19 بنتا ہے اور اگرقرآن کی ابتدا سےدیکھیں تواس96 نمبر سورت سےپہلے 95 سورتیں ہیں جو ٹھیک 5×19 کا حاصل ضرب ہیں جس سے یہ بھی ثابت ہوجاتا
ہے