huntermrd.bsky.social
@huntermrd.bsky.social
‏وہ بچپن میں کہتے تھے نا لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو ۔
وہ اللہ کا گھر تو دل ہے ہم بڑی دیر تک مسجد سمجھتے رہے 🥀🍂
December 8, 2024 at 2:42 PM
Reposted
فوجی مداخلت بی بی سی کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتدار میں لانا اور نکالنا اسٹیبلشمنٹ کا اھم کردار ھوتا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ اقتدار میں لانے والی جماعت کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے اور نکالے جانے والی جماعت کے لیے مشکلات ہی مشکلات پیدا کرتی ہے
بی بی سی کی بہترین رپورٹ ضرور دیکھیے
December 7, 2024 at 4:38 PM
Reposted
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ 🎤🎤

اگر مُنیرا اینڈ کمپنی کو واپس باڈر پے بھیجنا ہے تو
بائیکاٹ کرنا ہوگا سب کو پٹواریو تُم بھی بائیکاٹ کرو کل کو تُم بھی پہلے کی طرح رونے والے ہو شبو آپ کےکی مدت مُکمل ہونے والی ہے بلاول کے لیے کمپین کی جا رھی ہے ۔
اپنے بھی میڈیا پے دیکھا ہوگا فوجی ٹاؤٹ حکومت کو گالی دے رہے ہیں
December 6, 2024 at 1:25 PM
Reposted
"اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے"

نیچے دیئے گئے نمبروں میں سے کسی پر رابطہ کر کے تفصیلات شیئر کریں۔
December 7, 2024 at 6:21 AM