راؤ جوہر کمال
johar78202.bsky.social
راؤ جوہر کمال
@johar78202.bsky.social
چاک دامن سے ملا چاک گریباں جاناں
ٹارگٹ یہ ہے کہ عمران خان کو دوبارہ بڑی مقبولیت دلوا کر وزیر اعظم بنانا تا کہ بہت سے اہم پراجیکٹ پایہ تکمیل تک پہنچائے جا سکیں۔
اس پیج پر سب متفق ہیں بس عوام کو دکھانے کے لیے منظر نامہ ایسا بنایا جا رہا ہے کہ ان کو عمران خان رگڑا جاتا دکھائی دے۔
رگڑے جانے والے بھٹو جیسے ہوتے ہیں۔
November 18, 2024 at 7:21 AM
بالکل یہ ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہو سکتا ہے۔ ایکس کو بھی نہیں چھوڑنا۔ یہاں اپنا مورچہ مظبوط کرنا ہے۔
November 18, 2024 at 6:14 AM