راؤ جوہر کمال
johar78202.bsky.social
راؤ جوہر کمال
@johar78202.bsky.social
چاک دامن سے ملا چاک گریباں جاناں
Reposted by راؤ جوہر کمال
علامہ راشدمحمود سومرو حیدرآباد میں سروں کے سمندر سے مخاطب ہیں
November 24, 2024 at 8:06 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
باب الاسلام کانفرنس سکھر کے حوالہ سے برادرم فیض الرحمٰن
@faizjui.bsky.social
کے ڈیزائن میں تھوڑی تبدیلی کے ساتھ
اللّٰہ تعالٰی انہیں دونوں جہانوں کی رفعتوں سے نوازے آمین
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
November 21, 2024 at 7:07 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
جب معاملہ یہاں تک پہنچ جائے تو سمجھ لیں کہ آپکی نسل کا مستقبل تاریک کردیا گیا ھے ۔
اخے جب ن لیگ آئے گی تو ایک آرڈر پر پورے پاکستان کی فیلڈ تبدیل کر دی جائے گی ۔
فتنہ جڑوں تک سرائیت کر چکا ھے ۔
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
November 19, 2024 at 5:15 AM
اپنی آواز پست رکھیں مگر الفاظ کو بلند کریں۔
دلوں کو جوڑنے کی کوشش کریں۔
نظریے کو مقدم رکھیں تا کہ آپ کا مقصد اور نظریہ لوگوں تک پہنچے۔
اللہ پر بھروسہ رکھیں اس کے علاوہ کوئی مدد نہیں کر سکتا۔
اللہ کے علاؤہ کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے (آخری) رسول ہیں۔
السلام علیکم۔
November 19, 2024 at 4:40 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
‏دلائل کے بنیاد پر اختلاف رکھنے کا قائل ہوں اختلاف نظریے سے رکھتا ہوں شخصیت سے نہیں۔

محمد سلیم سلیمانی
November 18, 2024 at 4:39 PM
Reposted by راؤ جوہر کمال
چھ کلمے 👇🏻
November 19, 2024 at 1:56 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
November 18, 2024 at 5:28 PM
Reposted by راؤ جوہر کمال
راولپنڈی🚨🚨🚨

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج ہونی ہے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت نے 342 کے بیانات داخل کرانے کا آج آخری موقع دے رکھا ہے
November 19, 2024 at 4:08 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
ھم تو یہاں فقط محبتیں بکھیرنے آئے تھے اور ھیں ۔
مگر علمائے کرام کو گالیاں دینے والے ان سے بغض رکھنے والوں کو ھرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔
وما علینا الا البلاغ 🙏
پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ 📍
November 18, 2024 at 7:35 PM
Reposted by راؤ جوہر کمال
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے دوست اور ن لیگ کے دوست اپنے ڈائی ہارڈ سے لے کر ادنی کارکن تک کو یہاں کے لیے مدعو کرنا انکا اکاؤنٹ بنا کر دینا انکو طریقہ استعمال بتانا آپ کی سنجیدہ ذمہ داری ھے۔
دوسری بات یہاں ٹوئیٹر والے نخرے مت کریں بلکہ سپورٹ کریں اور سپورٹ کرنا صرف فالو بیک نہیں لائک آر ٹی سب کریں
November 18, 2024 at 5:09 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..
کیسے ہو خواتین و حضرات

جن بہن بھائیوں کو فالوبیک نہیں دیا ہے، وہ نیچے کمنٹ کریں..
پہلے 1K فالورز کو فالوبیک ضرور ملےگا ان شاءاللہ
November 18, 2024 at 12:17 PM
Reposted by راؤ جوہر کمال
‏یہ بندہ اپنے بچپن کے تلخ تجربات کا غصہ مولوی پر نکال رہا ہیں.
کوئی اس حرام کے نطفے کو سمجھائے کہ ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا..
November 18, 2024 at 7:13 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
‏مولانا ضیاء صاحب کی گنڈا پور کو للکار 🔥
یہ مفتی محمود کا بیٹا ھے یہ مجاھد کا بیٹا ھے یہ مفسر کا بیٹا ھے یہ محدث کا بیٹا ھے تم ایک نہیں ھزاروں ایف آئی آر لاو ھم تمہاری طرح سڑکوں پر بھاگتے نظر نہیں آئیں گے ۔
@ziaurrehman76.bsky.social
November 18, 2024 at 12:34 PM
Reposted by راؤ جوہر کمال
The best way to Love Allah is to Serve Allah .
November 18, 2024 at 12:36 PM
Reposted by راؤ جوہر کمال
وعظ و نصحیت

اس سےبڑا وعظ کیاہوگاکہ تم اپنےہم عمروں کو مرتا اور اپنےہم نشینوں کو دنیا چھوڑتا ہوا دیکھتےہو اور اپنےپیاروں کی قبروں سےگزرتےہو۔جان جاؤ کہ کچھ دنوں بعد تم بھی انہی کی طرح ہونے والے ہو، لیکن تم ان سےسبق نہیں لیتے،یہاں تک کہ تمھارا دوسروں کے لیےسبق بننے کا وقت آ جاتا ہے

امام ابن القیم
November 18, 2024 at 10:50 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
دیکھنا یہ ہے
کمپنی بہادر کے نصب کردہ گنڈاپور چائے پینے کے بہانے 24نومبر احتجاج کی فائنل ڈیل کیلئے انکے ہاں یا پھر گورنر ہاؤس جائیں گے
November 18, 2024 at 6:47 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
علیمہ خان اور عمران کے بچے احتجاج میں شرکت نہیں کر رہے ہیں. جبکہ بشری بی بی گھریلو عورت ہیں اس لئے شرکت نہیں کریں گی۔۔۔ تو لوگوں کو کیا اپنے بچے عزیز نہیں ہیں اور کیا عمران خان کے احتجاج میں جو عورتیں شرکت کرتی ہیں وہ گھریلو نہیں؟؟
November 18, 2024 at 7:15 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
ان شاءاللہ۔۔
November 18, 2024 at 5:09 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
تمام دوست خوش اور متحرک نظر آ رہے ہیں ۔
اور ایک دوسرے کو سپورٹ بھی کر رھے ھیں ۔ ویلڈن 👏
یونہی سپورٹ کرتے رھیں اور آگے بڑھیں ۔
مملکت خدادا سے نفرتوں کے خاتمے کے لیے آپ سوشل میڈیا پر اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ھیں ۔
تو آگے بڑھیں اور اپنا کردار ادا کریں ۔
شکریہ 🙏
November 18, 2024 at 5:36 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
کوشش کرینگے کہ یہاں کم از کم ایکس کے سنجیدہ ساتھی تو ایک. ہفتے میں لیکر آو..
ایکس کو چھوڑنا نہیں، پھر یہاں بھی محفل سجنی چاہیے
November 17, 2024 at 7:03 PM
Reposted by راؤ جوہر کمال
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم تمام دوستوں کو یہاں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے
امید ہےکہ یہ پیلٹ فارم باہمی احترام اور برداشت ملحوظ خاطر رکھنے والوں کیلئے جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی جدوجہدکرنے والوں کیلئےخوشگوار اضافہ ثابت ہوگا
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
November 18, 2024 at 5:44 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
خوش رھیں مسکرائیں تاکہ سامنے والا اپنے غم بھول کر وہ بھی مسکرائے ۔۔
November 18, 2024 at 5:39 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
12 گھنٹے گزر جانے کے بعد میں خدا کا شکر ادا کرتا ھوں اور آپ سب کو بھی مبارک باد پیش کرتا ھوں کہ گالیاں دیکھنے کو نہیں ملیں ۔
😂😂😂🤧🤧🤧
November 18, 2024 at 5:27 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
لوگ بے حیائ اور جھوٹ میں امن تلاش کر رہے ہیں جبکہ امن حیا اور سچائ کے ساتھ نظر آتا ہے
( چاچا )
November 18, 2024 at 5:43 AM
Reposted by راؤ جوہر کمال
صوبائی حکومت وفاقی حکومت کے خلاف جہاد کے نعرے لگاتے ہیں ۔ کہاں ہیں ادارے ؟ کہاں ہے ریاست ؟
اگر یہ کسی مذہبی طبقے نے کیا ہوا ہوتا تو کب تک غدار ، شرپسند قسم قسم کے ٹھپے لگا دی جاتی @juinw.bsky.social
@ayousufpk.bsky.social @johar78202.bsky.social @musadadfarooq.bsky.social
November 18, 2024 at 6:00 AM