khattaksns.bsky.social
@khattaksns.bsky.social
Reposted
January 18, 2025 at 3:59 PM
Reposted
January 29, 2025 at 5:45 PM
Reposted
🚨 ابو محمد الجولانی، سربراہ ھیت تحریر الشام:

اسرائیل، تجاوز نہ کرے، ہماری یلغار دمشق تک رک نہیں جائے گی، بیت المقدس تک پہنچا دیں گے۔
December 9, 2024 at 4:00 PM
Reposted
کوئی سیکھنا چاہے تو 26 نومبر کو اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔ 26نومبر کو ہم نے دن کی روشنی میں عوامی ہجوم کے سامنے ریاست کی طاقت اور تمکنت کو ناصرف بے بس ہوتے بلکہ فرار ہوتے بھی دیکھا
jang.com.pk/news/1415370
اندھیروں کی جیت
کوئی سیکھنا چاہے تو 26 نومبر کو اسلام آباد میں پیش...
jang.com.pk
December 1, 2024 at 5:26 AM
Reposted
کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔
December 1, 2024 at 6:18 PM
Reposted
‏مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

‏سیاست کے لبادے میں مقتدرہ کی کنیزوں کو پھر سے آئین، قانون اور جمہوریت کا سبق پڑھانا پڑے گا، ترجمان تحریک انصاف
November 18, 2024 at 6:15 PM
Reposted
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
November 18, 2024 at 3:35 PM
Reposted
November 18, 2024 at 6:07 PM