ہر ہفتے نصف درجن پاک فوج کے جوان شہید ہوتے ہیں اس پر تو کبھی مکے لہرا لہرا کے نعرہ بازی نہیں ہوئی۔ لیکن اپنے ہی ملک کے شہریوں، جن کے ٹیکس سے انکو تنخاہ ملتی ہے، پر ظلم کرنے کے لئے پر عظم ہیں۔ ایک بھی آدمی میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں؟
November 21, 2024 at 4:03 AM
ہر ہفتے نصف درجن پاک فوج کے جوان شہید ہوتے ہیں اس پر تو کبھی مکے لہرا لہرا کے نعرہ بازی نہیں ہوئی۔ لیکن اپنے ہی ملک کے شہریوں، جن کے ٹیکس سے انکو تنخاہ ملتی ہے، پر ظلم کرنے کے لئے پر عظم ہیں۔ ایک بھی آدمی میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں؟
کون بیوقوف اپنی جان مصیبت میں ڈالتا ہے۔ مگر لوگ نک و نک ہو چکے ہیں۔ اک گئے ہیں۔ غصے سے بھرے ہوئے یہں۔ اور ہوں بھی کیوں نہ۔ مستقبل تو ویسے ہی اندھیر ہے۔
November 19, 2024 at 9:45 AM
کون بیوقوف اپنی جان مصیبت میں ڈالتا ہے۔ مگر لوگ نک و نک ہو چکے ہیں۔ اک گئے ہیں۔ غصے سے بھرے ہوئے یہں۔ اور ہوں بھی کیوں نہ۔ مستقبل تو ویسے ہی اندھیر ہے۔
بلیو اسکائی پرانے ٹوئٹر کی طرز پر 300 الفاظ سے زائد کی ایک پوسٹ کی اجازت نہیں دیتا اس لئے بلیو اسکائی پر آنے والے دوبارہ مختصر مگر جامع پوسٹ لکھنے کی عادت بحال کر لیں
November 19, 2024 at 6:43 AM
بلیو اسکائی ہو یا کالی، پاکستان میں بیانیہ 804 کا ہی چلے گا
Greg Chappell hooks Imran Khan on his way to 121 in the 2nd Australia v Pakistan Test at the MCG, January 1st 1977. Australia won by 348 runs but in the next Test Imran took 12 for 165 as Pakistan won by 8 wickets to square the series
October 20, 2024 at 3:50 PM