banner
leopard20249.bsky.social
@leopard20249.bsky.social
‏یا اللہ
پرانے, موجودہ اور آنے والے سیاسی اور غیر سیاسی لیڈر نما, ڈاکووں سے میرے ملک اور عوام کی حفاظت فرما.
@cmmaryamnsharif.bsky.social
میں مریم صاحبہ کا شکرگذار ہوں کہ مجھے فالو بیک ملا, مجھے اس پر یقین نہیں آرہا. میڈم آپ کا ورکر یہی عزت چایتا ہے اور کچھ نہیں.
November 18, 2024 at 3:00 PM
اقتدار سے پہلےاور اقتدار کے بعد. منافقت اور کس چیز کو کہتے ہیں
November 18, 2024 at 7:28 AM