banner
leopard20249.bsky.social
@leopard20249.bsky.social
‏یا اللہ
پرانے, موجودہ اور آنے والے سیاسی اور غیر سیاسی لیڈر نما, ڈاکووں سے میرے ملک اور عوام کی حفاظت فرما.
Pinned
کوئی اللہ کا بندہ مجھے ڈی ایم کرے, صرف ازمائش کیلئے, کہ یہ کیسے کام کرتا ہے 😁😁
@cmmaryamnsharif.bsky.social
میں مریم صاحبہ کا شکرگذار ہوں کہ مجھے فالو بیک ملا, مجھے اس پر یقین نہیں آرہا. میڈم آپ کا ورکر یہی عزت چایتا ہے اور کچھ نہیں.
November 18, 2024 at 3:00 PM
اور جو اس میں شک کرے اس پر بھی لعنت
ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر قادیانی کی ”ی“ تک منکرین ختمِ نبوت پر لعنت بیشمار
#عقیدہ-ختم-نبوت-زندہ-باد
November 18, 2024 at 12:02 PM
نو مئی کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں
اے ٹی سی عدالت نے تھانہ ریس کورس کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی ،عمر سرفراز چیمہ ،میاں محمود الرشید ،یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ سمیت 21 ملزمان کو فرد جرم عائد کردی.
کیا یہ خبر درست ہے؟ الحمداللہ
November 18, 2024 at 10:08 AM
پردے کے پیچھے کیا ہے
پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ
November 18, 2024 at 10:02 AM
فخر مسلم لیگ
November 18, 2024 at 9:23 AM
100000% متفق
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
November 18, 2024 at 8:23 AM
اقتدار سے پہلےاور اقتدار کے بعد. منافقت اور کس چیز کو کہتے ہیں
November 18, 2024 at 7:28 AM
ہمیں اپنے اللہ پر توکل, بھروسہ اور ایمان مضبوط رکھنا چاہئے, انشاءاللہ ہر بند راستہ کھلا ملے گا
آج کی صبح کتنی روشن ہے✨️
الحمدللہ 🌹
💞ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں بے شک وہ ❤️ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ❤️ ہے !!!
💞𝗚𝗢𝗢𝗗
November 18, 2024 at 5:59 AM
😁😁😆😆😅😅😂😂🤣🤣
24 نومبر کی بھرپور تیاریاں عروج پر۔۔!!!😏😆
November 18, 2024 at 4:20 AM
اس نجس, مردار خبیث کو مار مار کر نکالنا چاہئے یہاں سے.
صدیق جان کو ابھی تک یہاں زیادہ لوگوں نے گھاس نہیں ڈالی 😂😂
November 18, 2024 at 4:04 AM
کوئی اللہ کا بندہ مجھے ڈی ایم کرے, صرف ازمائش کیلئے, کہ یہ کیسے کام کرتا ہے 😁😁
November 18, 2024 at 4:01 AM
انشاءاللہ سب کو فالو بیک ملے گا آہستہ آہستہ, تا کہ اکاؤنٹ پر لیمیٹیشن نہ لگے. شکریہ
November 18, 2024 at 2:56 AM
آج کی خوبصورت دعا
اللَّهُمَّ غَيْرنِي حَتَّى تُحِبُنِي
" اے اللہ اتنا بدل دے یہاں تک کہ تو
مجھ سے محبت کرنے لگے "
November 18, 2024 at 2:39 AM
• 🍎🍎السلام عليكم🍎🍎
أسأل الله ان يرضى عنكم وعنا.فليس بعد رضا الله إلا الجنة.أضاء الله طريقكم.. وفرج ضيقكم وأنار قلوبكم.. ويسر دروبكم..ووهبكم من عرشه عزة ومن خزائنه رزقا ومن نبيه شفاعة ومن جناته فسحة ومقاما ومن قلبي لكم معزة وتقديرا واحتراما. ودعاء لكم في غيابكم
🍎🍎صباح الخير🍎🍎
November 18, 2024 at 2:20 AM
😁😆
جس حساب سے یہاں پٹواری رکشوں کے رکشے بھر بھر کے نیلے آسمان پر آ رہے ہیں نا
مجھے لگتاہے ٹیوٹر پر صرف مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم رہ جائے گی
@kabeerraja786.bsky.social
@rashahzad.bsky.social
November 17, 2024 at 11:46 PM
اے ذوالجلال والا کرام
ہمیں اور ہمارے متعلقین کو دن رات اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرما.
تمام مشکلات کو آسان کر, اور دشمنوں کے شر اور ان کی نظرِ بد سے محفوظ اور اپنے حفظ وامان میں رکھ.
November 17, 2024 at 5:35 PM
متفق
اس پین یک دگڑ دلے پر نظر رکھنا اگر یہ یہاں سکائی بلیو پر اریب قریب بھی نظر آئے تو فوراً لتر پولا اسٹارٹ کر دینا ۔
😂😂😂
November 17, 2024 at 5:24 PM