lostbilla.bsky.social
@lostbilla.bsky.social
Reposted
الحمداللہ! ✌️🇵🇰

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!

عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔

یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
November 19, 2024 at 7:58 AM
Reposted
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔

یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں

یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
November 19, 2024 at 6:06 PM
Reposted
It’s even sadder to realise that the very parties we cherish seem to shelter individuals who would betray them in an instant and stab them in their backs. Food for thought.
November 19, 2024 at 8:02 PM
Reposted
لگتا ہے صرف @noorani.bsky.social کی وجہ سے بلیو سکائی پر بھی پابندی لگی ورنہ اس پلیٹ فارم پر تو کوئی پی ٹی آئی والا مشکل سے نظر آتا ہے۔
November 19, 2024 at 8:26 PM
Reposted
آج 25 نومبر ہے اور سوموار کا دن ہے سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے اور عمران خان جیل میں ہے جبکہ پی ٹی آئی کے لاتعداد کارکنان کے چُتڑ سیک دیئے گئے ہیں ٹوئٹری برگیڈ گندہ پور کو گالیاں کڈ رہی ہے پختونخواہ صوبہ کا ایک ارب لگ گیا ہے اور حاصل ککھ نہیں ہوا
‏منجی کا پاوا ایڈوانس نیوز
November 19, 2024 at 9:23 PM
Reposted
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ 💚
November 19, 2024 at 1:43 AM
Reposted
Situation 👇
November 20, 2024 at 2:41 AM
Reposted
اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا
‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
November 19, 2024 at 12:27 PM
Reposted
چلو ڈیفالٹ ہی سہی ڈکللئر تو ہوا ہے نا نیازی سے کہوں وہ اپنے بچے ہی ڈکلئر کرے باقی باتیں بعد میب_

سنا ہے تین دفعہ کے وزیراعظم اور ملکی معیشت کو پٹڑی پر چڑھانے والے محترم نوازشریف صاحب کا صاحبزادہ برطانیہ میں ڈیفالٹر ڈکلئیر ہو گیا ہے؟
اگر یہ سچ ہے تو میاں صاحب کو چاہئیے اپنے معاشی پلان میں سے کچھ اپنے بیٹے کو بھی سمجھا دیں۔
November 18, 2024 at 11:47 AM