mahiragilani.bsky.social
@mahiragilani.bsky.social
Reposted
US sanctions My Foot......
December 20, 2024 at 5:47 AM
Reposted
پاکستان زندہ باد😍
December 20, 2024 at 8:44 AM
Reposted
‏’پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا کے اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں‘ یہ بیان جس نے دیا ہے اس بیچارے نے سچ بول دیا ہے،
سنیں نصرت جاوید کی گفتگو
👏✌🏽❤️🇵🇰
December 20, 2024 at 1:36 PM
Reposted
اس طرح کا اسلحہ تو باقاعدہ ٹرینڈ افواج کے پاس بھی نہیں ہوتا - اور پھر کہتے ہیں کہ ہم تو پر امن احتجاج کیلئے آئے تھے !!

کیا الجزیرہ ، بی بی سی اور دوسری خبر رساں ایجنسیوں کو یہ نظر نہیں آتا ؟؟
December 15, 2024 at 9:24 PM
Reposted
‏حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو ۔‘‘

(سنن ابن ماجہ،۲۴۴۳)
December 15, 2024 at 6:13 AM
Reposted
Never wrestle with a pig because you'll both get dirty and the pig likes it." - George Bernard Shaw
December 11, 2024 at 3:49 AM
Reposted
‏اطلاعات کے مطابق مشہور و معروف وکیل خواجہ حارث جنرل فیض حمید کو ملٹری ٹرائل سے بچانے کیلئے اسی طرح جان کی بازی لگائیں گے جیسے انہوں نے وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان کو انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے پھٹے پر چڑھایا تھا
یہ نہر بھی ہر سال وہ بندہ لیتی ہے جس سے فیس لیتی ہے
December 11, 2024 at 4:27 AM
Reposted
عمران خان ‏نشئی یاد آ گیا ہے یہ دیکھ کر 🙈😜
December 11, 2024 at 9:10 AM
Reposted
میں پہلے Quaker Barley Oats خریدتی تھی لیکن اس بار خاص طور پر "فوجی بارلے اوٹس" خریدا ہے 😀
December 7, 2024 at 7:05 AM
Reposted
اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا یعنی فوج کے سیاسی کردار کے خلاف ہونا کوئی بُری بات نہیں- لیکن مذکورہ بات کر کے انور مقصود صاحب نے حدیں پار کی ہیں اور سبکو بتا دیا ہے کہ وہ نہ صرف سٹھیا گئے ہیں بلکہ انکا دماغی توازن بھی درست نہیں رہا-
December 6, 2024 at 11:59 AM
Reposted
December 4, 2024 at 6:36 AM
Reposted
‏آمریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہناہےکہ

اگرحماس نےاسرائیلی یرغمالیوں کو 20 جنوری کی حلف برداری سے پہلے رہا نہ کیاتو مشرق وسطیٰ تمام کا تمام جہنم بنا دیا جائے گا
اب فرمائیں وہ لوگ جو ٹرمپ سے کچھ خیرکی توقع رکھتےتھے۔
یقینا کفر ایک ہی ملت ہے کبھی مسلمان کادوست نہیں ہوسکتا۔
‎#PakistanArmy
December 4, 2024 at 4:40 AM
Reposted
‏مولویوں اور تبلیغیوں کی تعداد میں پاکستان پہلے نمبر پر ، حاجیوں میں دوسرے نمبر پر اور ایماندار ممالک کی فہرست میں 160 نمبر پر ہے
December 4, 2024 at 4:35 PM
Reposted
‏پاکستان میں مضبوط جمہوریت
مضبوط معیشت
اور مضبوط فوج کی ضرورت ہے
یہ تین ہی ہماری سلامتی کی ضمانت ہیں
پی ٹی آئی ان تینوں کے خلاف ہے
December 4, 2024 at 6:58 PM
Reposted
The dead can't make a call for help when their resting places become trashcans. The living have to look after them. Great to see CDA clean up graveyards. Much needed. Other boards, bodies in other cities must do the same.
#Islamabad
December 4, 2024 at 9:49 PM
Reposted
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا سٹریٹجی کوئی بہت اعلیٰ افکار پر نہی ہے سادہ سا اصول ہے جھوٹ بولو ڈٹ کر بولو اونچا بولو مسلسل بولو اور اتنی بڑی تعداد میں بولو کہ ہر طرف وہی آواز ہو اپنی تعداد سے اسے عوام کی بڑی تعداد کو سچ بنا کر پیش کر دو
نون کی ناکامی کہ حلومت میں ہوتے وسائل رکھتے توڑ نا کر سکی
December 2, 2024 at 9:36 AM
Reposted
December 2, 2024 at 5:28 PM
بظاہر

"گولی کیوں چلائ؟ "

دراصل

"گولی کیوں نہیں چلائ؟"
December 4, 2024 at 3:25 AM
Reposted
‏آپ شاید 👇اس خبر سے متاثر نا ہوں لیکن یہ پہلا مرد مجاہد تھا جس نے باجوہ فیض اور نیازی کی بدمعاشی کے سامنے جھُکنے سے انکار کردیا تھا ،اُس وقت تو یہ بندہ ہار گیا لیکن آج اس مجاہد کا نام جسٹس وقار سیٹھ اور فائز عیسی جیسے ہیروں کے ساتھ جُڑا ہوا ہے❤️✌️✌️
December 2, 2024 at 7:41 PM
Reposted
ڈی چوک احتجاج میں مجھے کوئی مسلح گروہ نظر نہیں آیا.ڈالر خور منافق حامد میر کا کالم۔
جبکہ مسلح افراد کی وڈیو فوٹوز بمع ثبوت موجود یے۔۔۔
December 3, 2024 at 12:45 AM
Reposted
‏گولی کیوں چلائی ؟
کیوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
تم دہشتگرد ہو ۔
‎#Pakistan ‎#PakistanArmy ‎#انتشاری_پلاننگ
December 3, 2024 at 5:49 AM
Reposted
‏ان (تحریک انصاف کارکنان) کے پاس برازیل سے درآمد شدہ آنسو گیس شیل تھے جو انہوں نے اٹک پولیس کے اوپر پھینکے۔ ڈی پی او اٹک
December 3, 2024 at 7:41 AM