Malik.G
malik1pti.bsky.social
Malik.G
@malik1pti.bsky.social
Murshad Imran Ahmad Khan Niazi lover ❤️❤️
‏حکومت اس وقت سخت بوکھلائٹ کا شکارپی ٹی آئی کی 24 تاریخ کال مکمل کامیاب نظر آرہی ہےاب بیرسٹر گوہراور علی امین کی طرف سے بھی اپنے دوستوں کو بتا دیا گیا ہے کہ وہ کچھ نہیں کر سکتے بشرہ بی بی خود احتجاج کی مانیٹرنگ کریں گی اڈیالہ جانے کی کوشش ہوگی مگر مایوسی ہی ہوگی کیونکہ عمران خان فائنل کال دے چکے ہیں
November 22, 2024 at 4:15 PM
احتجاج کے حوالے سے کوئی کسی کنفیوژن کا شکار نہ رہے۔ تحریک انصاف بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہی ہے. عبدالصمد یعقوب
November 19, 2024 at 2:55 PM
‏2011 میں جب عمران خان صاحب کی پارٹی کے کسی بندے کو کوئی نہیں جانتا تھا
تب بھی پورا پاکستان اسے جانتا تھا
یہ مناظر یاد رکھو ۔۔
آج اس نے تم سب کو پہچان دی ہے نکلو اپنے ملک کو بچا لو اور اُس نے فرمایا کے ملک ہم ملکر ہی بچا سکتے ہیں
November 19, 2024 at 2:52 PM
علیمہ خانم کی تصدیق کہ کیوٹی اور سویٹی آج عمران خان کے پاس آئے اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی۔

عمران خان نے اجازت دی کہ سیاسی جماعتیں بات چیت کا دروازہ بند نہیں کرتیں؛ رول آف لاء چوری شدہ مینڈیٹ واپسی اور بے گناہ قیدیوں کی رہائی پر بات ہوگی۔
November 19, 2024 at 2:49 PM
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے،
میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی،

علیمہ خان
November 19, 2024 at 2:45 PM
علیمہ خان کی بڑی خبر 🚨

آگر کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے
انشاللہ
November 19, 2024 at 2:44 PM
عطاءاللہ خان عیسی خیلوی نے چوبیس نومبر کے لئے گانا بنایا ہے
November 16, 2024 at 9:36 AM
یہ پاکستان کے لیے متحد ہونے کا وقت ہے! 🇵🇰 عمران خان نے ہماری قوم کے مستقبل کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، قید کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں۔ اب ہماری باری ہے کہ خوف سے آزاد ہو کر اس فرسودہ نظام کے خلاف بغاوت کریں!24 نومبر کی تحریک میں شامل ہوں
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 16, 2024 at 9:31 AM
@javedaligoher.bsky.social ‏پچھلے احتجاج میں D چوک سے گرفتار تحریک انصاف کے 1300 کارکنان ایک ہی وقت میں رہا۔۔۔

الحمد للہ
November 16, 2024 at 9:30 AM
Reposted by Malik.G
‏اپنے خوف کے بت توڑ کر نکلو۔۔۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 15, 2024 at 9:06 PM
‏“مانا کہ رات ہے اندھیری
ميں راہ ميں روشنی کروں گا”

کوئی بھی ہم ميں کمزور نہيں -ہم سب کی چھوٹی چھوٹی روشنیاں اندھيروں کو مٹايں گی-
چلو متحد ہو کر اور مل جل کر اس حقیقی آزادی کی جنگ کو جيت ليتے ہيں !!🇵🇰
‎#NationWantsFreeIK
‎#قوم_کی_نبض_عمران_خان
November 16, 2024 at 2:52 AM
Reposted by Malik.G
Honesty and hardworking my and passion
imran khan is my leader.....
November 15, 2024 at 6:51 PM
Reposted by Malik.G
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ
خاموشی کی اک خاص الخاص صفت کہ
خاموشی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا
November 15, 2024 at 6:58 PM
Reposted by Malik.G
24th November - Day of Revolution

Come out for Pakistan!
#FinalCall
#PTI
November 15, 2024 at 7:00 PM
Reposted by Malik.G
Victory is from Allah and victory is near✌️✊
November 15, 2024 at 7:01 PM
Reposted by Malik.G
Are you ready!
It's time to come out and fight for your rights!

🗓 24th November 2024
📍 Islamabad
November 15, 2024 at 7:02 PM
Reposted by Malik.G
‏کپتان تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا
📍اسلام آباد
🗓 24 نومبر، 2024
‎#FinalCall
@ptiofficial.bsky.social
@ptipunjab.bsky.social
@ptispofficial.bsky.social
November 15, 2024 at 7:14 PM
‏جیو نیوز نے بڑی عجیب بریکنگ نیوز چلا دی کہ پاکستان میں دو کروڑ لوگ ایسے ہیں جو فحش ویب سائٹس دیکھتے ہیں،
لیکن یہ بات بلکل جھوٹ ہے لوگ وی پی این لگا کر یو ٹیوب، اور ٹویٹر چلاتے ہیں جسے حکومت نے بند کیا ہوا، عمران ریاض خان
November 15, 2024 at 7:17 PM
عمران احمد خان نیازی کے چاہنے والے ہی ادھر آئیں باقی پہاڑ میں جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں اور 24 نومبر کو آذادی کی جنگ میں ضرور اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔
#ImranKhan
#PTI
November 15, 2024 at 7:11 PM
Reposted by Malik.G
‏میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
November 14, 2024 at 2:46 PM