حرام حرام حرام۔
حرام حرام حرام۔
مُرشِد اُسے تو ہم سے ہی فُرصت نہیں ملی
افکار علوی
مُرشِد اُسے تو ہم سے ہی فُرصت نہیں ملی
افکار علوی
اگر نہیں تو یہ تصویر اٹھائیے۔ واٹس ایپ پر سٹیٹس بھی لگائیے اور اپنے تمام احباب کو بھی بھیج دیجیے۔ پیغام پہنچائیے پیغام۔ پوسٹ شیئر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ
#FinalCalll

تحریک انصاف ختم نہیں ہوئی ✅
الیکشن تین چوتھائی سے جیتا ✅
پختونخواہ میں حکومت بنائی ✅
ایس آئی ایف سی میں صفر سرمایہ کاری ❗️
نہ سیاسی استحکام نہ معاشی استحکام ❗️
فوج کی مقبولیت بدترین سطح پر ❗️
ہم ابھی تک ہارے نہیں تم ابھی تک جیتے نہیں

چوری ڈکیتی اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیس درج ہیں کب ہوش آئے گی کمپنی کو👇

ایک بار یہ احتجاج شروع ہوگیا تو یہ اعصاب کی گیم ہو گی تحریک انصاف کا کام صرف احتجاج جاری رکھنا ہوگا۔ سڑکیں اور کاروبار یہ خود بند کریں گے۔تیل ، کھانا اور دیگر اشیا کی سپلائی ٹھپ۔ہر لمحے کے ساتھ اندرونی اور بیرونی دباؤ بڑھتا جائے گا۔پھر اکثر یہ ہوا کرتا ہے کہ چند لوگ مل کر آتے 👇👇👇..

پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے
آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف لوگ سڑکوں پر ہیں
گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ایک سو چالیس سے زیادہ فوجی مارے جا چکے ہیں
اور جرنیلوں کو اس کی فکر ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے
#فائنل_کال_24نومبر

کیسی سمجھ دار گولیاں تھیں
بیگناہ شہریوں ، عورتوں ، بچوں کو نشانہ بناتی رہیں
پاس کھڑے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو چھوا تک نہیں ؟؟
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے مزید ایسی گولیاں کہاں بنتی ہیں ؟؟

جنرل پرویز مشرف۔2006
دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے
جنرل اشفاق پرویز کیانی۔2012
دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے
جنرل راحیل شریف۔2015
دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے👇
جنرل پرویز مشرف۔2006
دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے
جنرل اشفاق پرویز کیانی۔2012
دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے
جنرل راحیل شریف۔2015
دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے👇
اب پی ٹی آئی کی فائنل احتجاج کی کال کی تیاری عروج پر ہے تو سانحہ پارا چنار ہو گیا