maqsoodbaseaa.bsky.social
@maqsoodbaseaa.bsky.social
January 17, 2026 at 7:02 PM
رپورٹ دو ریٹائرڈ ججوں کے ملنے والی مراعات کا ذکر کیا ہےاس سے پوری قوم کی آنکھیں کھل گئی ہیں۔ (غیرت کھا ایگزیسٹنگ ججوں نے، اپنی تمام مراعات آدھی لینے کا اعلان کر دیا ہے، آدھی سے بھی کم۔ کیونکہ انصاف تو وہ کر نہیں رہے لیکن تنخواہیں بہت ساری لے رہے ہیں۔ہاہاہاہاہا مزاق میں کہا ھے۔ وہ اتنے غیرت مند کہاں)
January 4, 2026 at 8:09 AM
قوم کا پیسہ اتنا تونہی کھا رہے ہیں جتنا سارے مل کے۔ سب لوگ بھول جاتے ہیں کہ یہ تنخواہیں کب بڑھی تھیں -26 ترمیم سے پہلے وہ جو کیس تھا امین الدین نے جس کے اوپر اعتراض کیا تھا، نشستوں والا، اس کی مد میں تمام ججوں کی مراعات اس قدر بڑھائی گئی تھیں ما شاء اللہ قانون سازی کے ذریعےموجودہ سیٹ اپ نے ۔
January 4, 2026 at 8:06 AM
ہم نے پی ٹی سی ایل کو پرائیوٹائز کیا تھا، تو جس عرب کمپنی نے اسے خریدا، اس کے ذمے 2008 سے اب تک تقریباً 800 ملین ڈالر حکومتِ پاکستان کو ادا کرنا باقی ہیں۔ اور اللہ کا شکر ہے کہ کسی بھی حکومت میں اتنا دم نہیں ہوا کہ وہ اس عرب ملک سے یہ 800 ملین ڈالر پورے کا پورا مانگ سکے۔
December 25, 2025 at 2:01 PM
Reposted
"Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens."
– Imran Khan, 25th December, 2014
#QuaidDay
December 25, 2025 at 11:02 AM
کاروباری حضرات کے حکومت خلاف کے بیانات بھی دراصل پر دباؤ ڈالنے کا ایک طریقہ ہے۔ ان کے اپنے اندر مختلف گروپس اور مفادات ہیں، اور یہ بیانات اسی لیے دیے جا رہے ہیں کہ حکومت کو یہ پیغام دیں کہ “آپ صرف ایک گروپ پر مہربان ہیں، ہم بھی موجود ہیں، ہمیں بھی نوازیں، ہمارے مسائل اور مشکلات بھی حل کریں۔”
December 25, 2025 at 7:03 AM
طاقت کی کشمکش- حکمران سمجھتے ہیں عوام کی سوچ پر غلبہ پا لیا ہے، عوام کو یقین ھے حکمران جھوٹ بولتے ہیں اور ظلم کرتے۔تو وہ “سننا” چھوڑ دیتے ہیں۔ پھر ذہن کے گرد فصیل کھڑی ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں اعتماد کا بحران یہی ہے، سچ اور انصاف ہی راستہ ہے۔ دل اللہ کے اختیار میں ہیں—وہ جس طرف چاہے موڑ دے۔
December 14, 2025 at 7:53 AM
October 10, 2025 at 4:16 PM
Mission Noor
September 20, 2025 at 4:59 PM
ھم سیلاب سے آئ تباہی پر افسردہ ھیں۔ اور اللہ سے دعا کرتے ھیں کہ اللہ تعالیٰ سب سیلاب کے شہدا کو جنت میں اعلا مقام عطاء فرماۓ۔ اور ھم لواحقین کو صبر عطا فرماۓ۔ ھم ان کی مدد کرنا چاھتے ھیں۔ پلیز کوئ طریقہ بتائیں۔
August 17, 2025 at 3:35 AM
July 6, 2025 at 6:31 AM
ظلم کے خلاف کھڑا ہونا صفتِ حُسینی ہے۔
اللہ نے انسان کو آزاد اور خودمختار پیدا کیا، صرف قرآن و سنت کے تابع۔
نبی آخرالزماں ﷺ کی سنت اور حضرت حسینؑ کے نقشِ قدم پر چلنے والا،
عوام کی محبت کا حقدار بنتا ہے۔

عمران خان اسی حسینیت کے راستے پر ہے
اسی لیے وہ لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

#حسینی_راستہ #ظلم_کے_خلاف
July 6, 2025 at 5:28 AM
**کیا یہ انصاف ہے؟
تنخواہ دار طبقہ: 550 ارب روپے
تاجر طبقہ: صرف 48 ارب روپے

ایک طرف بوجھ، دوسری طرف چھوٹ!
جب تک سب کے لیے برابر قانون نہیں، ترقی ممکن نہیں۔
#TaxJustice #ReformPakistan #FairTaxSystem #SalariedClassMatters #StopTaxEvasion**
July 5, 2025 at 5:50 AM
عمران خان زندہ باد!
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، ہمت اور صبر عطا فرمائے۔
انہیں اپنے بیٹوں، خاندان، وکلاء، ڈاکٹرز اور یہاں تک کہ کتابوں تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے — اور قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
پھر بھی اُن کی آواز بلند ہو رہی ہے، اُن کا سچ مضبوط ہو رہا ہے۔
ظلم کی طاقت کمزور پڑ رہی ہے۔
#ReleaseImranKhan
July 5, 2025 at 2:32 AM
June 26, 2025 at 8:27 AM
پاکستان- انڈیا جھڑپ کس کا فائدہ اور کس کا نقصان
‏-نقصان دونوں طرف کی عوام کو

‏فائدہ ھی فائدہ

‏ا-امریکہ انڈیا کو اسلحہ بیچے گا
‏۲-چائنا ساری دنیا کواسلحہ بیچے گا
‏۳- مودی کو ھندو ووٹ زیادہ
‏۴-آرمی چیف فیلڈ مارشل +بجٹ
‏۵- پاک فضائیہ ٹریننگ آرڈر اور بجٹ
‏۶-دونوں آرمڈ فرسز زیادہ بجٹ
May 31, 2025 at 11:07 AM
اور یوں وہ قوم کو اندھیرے میں رکھ کر حب الوطنی اور سلامتی کے نام پر اپنا مفاد حاصل کرتی ہیں
May 28, 2025 at 4:37 AM
اس نقطہ نظر کے مطابق دفاع صرف قومی سلامتی کا معاملہ نہیں رہتا بلکہ مسلح افواج کے لیے ایک کاروبار بن جاتا ہے۔ جنگ کے ذریعے افواجِ پاکستان کو نہ صرف زیادہ مالی وسائل حاصل ہوتے ہیں بلکہ انہیں سیاسی طاقت میں بھی اضافہ حاصل ہوتا ہے،
May 28, 2025 at 4:37 AM
نتیجتاً جمہوری سیاسی اقدار پس منظر میں چلی جاتی ہیں، جو کسی بھی معاشرے یا ملک کے لیے نہایت خطرناک ہے۔

انہوں نے نتیجہ اخذ کیا کہ اقوام کو اکثر فرضی خطرات سے ڈرایا جاتا ہے، اور ان بیانیوں کو زیادہ تر ان کے اپنے عسکری ادارے تشکیل دیتے ہیں۔
May 28, 2025 at 4:36 AM
یہ ایک قومی سلامتی کے مشیر کا مشاہدہ تھا کہ کسی بھی قوم کے لیے جنگ کا فوری نتیجہ دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے، جو عام طور پر انسانی ترقی پر ہونے والے اخراجات کی قیمت پر کیا جاتا ہے۔ اسی دوران فوجی اور سیاسی اثر و رسوخ میں بھی کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے،
May 28, 2025 at 4:35 AM
اور جہاں بہتری کی گنجائش ہے وہاں سنجیدہ جائزہ لے کر اصلاح کی کوشش کریں
May 17, 2025 at 5:31 AM
دوسری طرف، ہماری زمینی افواج کسی مؤثر حکمت عملی سے محروم اور تقریباً بے سمت تھیں، اور ان کی کارروائیاں صرف لائن آف کنٹرول پر گولہ باری تک محدود رہیں — جس کا افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اکثر اس کا نشانہ دوسری جانب کے مسلمان بنے۔

آئیے ہم حقیقت پسند رہیں، جہاں واقعی کریڈٹ بنتا ہے وہاں اسے تسلیم کریں،
May 17, 2025 at 5:30 AM
یقین ہے کہ حالیہ کامیابی سے متعلق بیانیہ کچھ زیادہ مبالغہ آمیز ہے اور ہمیں نتیجے پر ایک گمراہ کن فخر کا احساس دلاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے سطح سے سطح پر مار کرنے والے میزائل اپنے اہداف کو درست طور پر نشانہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
May 17, 2025 at 5:28 AM
سنا ھے لاھور اور گردونوا میں جاسوس ڈرونز اڑ رھے ھیں۔ شنید یہ ھے کہ ان ڈرونز کے ذریے ڈرگز اور اسلحے کی سمگلنگ ھوتی ھے پاکستان اور انڈیا کے درمیان۔ اب یہی سمگلنگ ڈرونز جاسوسی کے کام آرھے ھیں۔
May 8, 2025 at 4:57 AM
اس وی لاگ کے مطابق بھارتی فورسز نے حملہ کرتے ساتھ ھی پاکستانی جنرل کو بتایا کہ ھم نے سولین پر حملہ کر دیا ھے کسی فوجی تنصیب پرنہی۔ دونوں طرف سولین مر رھے ھیں۔ مجھے نی لگتا پاکستان جوابی حملہ کرے گا۔ ھم نے انڈیا کا حملہ برداشت کر لیا ھے۔

youtube.com/watch?v=2r_S...
How Pakistani Air Force Brought Down Indian Rafael- Chinese Technology Wins Sensational Dogfight
YouTube video by Imtiaz Gul
youtube.com
May 7, 2025 at 2:30 PM