miannadeem.bsky.social
@miannadeem.bsky.social
Reposted
August 8, 2025 at 7:58 AM
August 8, 2025 at 7:58 AM
Reposted
‏ہم سمجھتے تھے یہ گدھے ہیں، یہ گدھ ہیں۔
لاش_فروش
December 2, 2024 at 8:09 AM
Reposted
‏میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر کہتا ہوں ، میں نے تمام عسکری پروڈکٹس میں سے سب سے بدترین پروڈکٹ پی ٹی آئی کا پہلے دن سے بائیکاٹ کیا ہے ۔
December 2, 2024 at 2:45 PM
‏میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر کہتا ہوں ، میں نے تمام عسکری پروڈکٹس میں سے سب سے بدترین پروڈکٹ پی ٹی آئی کا پہلے دن سے بائیکاٹ کیا ہے ۔
December 2, 2024 at 2:45 PM
‏ہم سمجھتے تھے یہ گدھے ہیں، یہ گدھ ہیں۔
لاش_فروش
December 2, 2024 at 8:09 AM
‏یاجوج ماجوج ہر ماہ اس امید پر جمع ہوتے ہیں کہ اب دجال 804 باہر آ جائے گا
اگلے دن دیوار پھر اونچی ہو جاتی ہے ...!!
December 2, 2024 at 7:01 AM
‏خاندان چھوڑا
پہلا شوہر چھوڑا
اولاد چھوڑی
برقعہ چھوڑا
چادر چھوڑی
ہاتھوں پر پہنے گلوز چھوڑے
جلسہ چھوڑا
دھرنا چھوڑا عوام چھوڑی
لمبی لمبی جھوٹی باتیں چھوڑی عمران خان چھوڑا
انقلاب چھوڑا
پر نسن والی عادت نہ چھوڑی
November 30, 2024 at 6:03 AM
Reposted
لعنتی کردار
November 27, 2024 at 9:46 AM
لعنتی کردار
November 27, 2024 at 9:46 AM
Reposted
‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحت کے فروغ کے لیے انقلابی قدم!

ہفتہ صحت کیمپ کے ذریعے پنجاب بھر میں 20، 21 اور 22 نومبر 2024 کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

آج اس صحت کیمپ کا آخری دن ہے!
مفت طبی معائنے اور علاج سے فائدہ اٹھانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔ اپنے قریبی کیمپ کا دورہ کریں!
November 22, 2024 at 9:50 AM
Reposted
——-

کیا کسی نے نوٹ کیا کہ شیخ رشید کی ن میں سے شین نکالنے کی خواہش دھری کی دھری رہ گئی۔ تحریک انصاف میں سے شیخ رشید کا شین بھی نکل گیا۔ ابھی بشری بی بی اور عمران خان کی بہنوں میں سے بھی کوئی ایک تو نکلے گا ہی نکلے گا۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا۔
November 22, 2024 at 11:59 AM
😀😂
November 21, 2024 at 7:32 PM
November 21, 2024 at 8:57 AM
Reposted
‏ٹاؤٹ گیری میں میرا رول ماڈل عمران خان ہے ۔ کبھی نواز شریف کا ٹاؤٹ تو کبھی مشرف کا ، کبھی فوج کا تو کبھی امریکہ کا، کبھی مودی کو جیتنے کی دعا دینے والا ٹاؤٹ تو کبھی رشدی پر حملے کی مذمت کرنے والا ٹاؤٹ تو کبھی طالبان کا ٹاؤٹ۔
ٹاؤٹ تو اچھے ہوتے ہیں بھائ ۔۔۔
November 19, 2024 at 8:22 AM
Reposted
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی
یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
November 20, 2024 at 8:13 AM
Reposted
November 19, 2024 at 4:27 PM
Reposted
November 19, 2024 at 4:21 PM
Reposted
Reposted
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے
November 19, 2024 at 8:41 AM
‏ٹاؤٹ گیری میں میرا رول ماڈل عمران خان ہے ۔ کبھی نواز شریف کا ٹاؤٹ تو کبھی مشرف کا ، کبھی فوج کا تو کبھی امریکہ کا، کبھی مودی کو جیتنے کی دعا دینے والا ٹاؤٹ تو کبھی رشدی پر حملے کی مذمت کرنے والا ٹاؤٹ تو کبھی طالبان کا ٹاؤٹ۔
ٹاؤٹ تو اچھے ہوتے ہیں بھائ ۔۔۔
November 19, 2024 at 8:22 AM
‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
November 19, 2024 at 8:18 AM
Reposted
‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس

💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری

💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
November 19, 2024 at 7:56 AM