mirkhan.bsky.social
@mirkhan.bsky.social
پوشیدہ خاتون سیاستدان کا اپنے شوہر کے سیاسی نما گروہ پر خود کش حملہ
پیش خدمت ہے بریلوی کارڈ
اب کی بار مہاتما کی حکومت سعودی عرب نے گرائی
تحریک لبیک ہوشیار باش
انقلاب بریلوی ہونے جا رہا ہے
پوشیدہ خاتون سیاستدان
November 21, 2024 at 5:54 PM
ایک بڑا نعرہ چھوٹے نعرے میں کیسے تبدیل ہوتا ہے ؟
انقلاب سے مجھے رہا کرو تک کا نعرہ
تبدیلی آ نہیں رہی
تبدیلی آ گئی ہے
November 21, 2024 at 2:51 PM
مذاکرات ہوں یا پیپلز پارٹی کی ناراضگی
مذاکرات جس سے ہو رہیں ہیں نام نہیں بتا سکتا مہاتما
مختلف چہ مگوئیاں مختلف تجزیے مختلف تجاویز مختلف آراء
صحافی اپنی صحافت بیچتے ہوئے
تجزیہ کاروں کا تجزیہ بار بار غلط ثابت
سیاست سے کوسوں دور
سیاست صرف سیاستدانوں کو جچتی ہے
وہ آپ ہو نہیں
November 21, 2024 at 2:07 PM