mirkhan.bsky.social
@mirkhan.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی اور مہاتما کا اتحاد نہ ممکن ہے
کیونکہ مہاتما قابل اعتبار قابل اعتماد نہیں
سیاسی جماعت کا اتحاد سیاسی جماعت سے ہوتا ہے فرد واحد سے نہیں
پی ٹی آئی کھبی بھی سیاسی جماعت نہیں بن سکتی
صحافت اور سیاست میں فرق ہے
November 21, 2024 at 3:58 PM
بے شک
November 18, 2024 at 2:08 AM