mirraniadv.bsky.social
@mirraniadv.bsky.social
اس ویڈیو میں ڈیرہ غازیخان سے تعلق رکھنے والے سردار شفیق لنڈ کی ڈیڈ باڈی کے ساتھ ہی دوسرے ورکرز کی میت آپ دیکھ سکتے ہیں ۔
ورثا تین دن سے میت کے انتظار میں خوار ہورہے ہیں اور یزیدی حکومت شہدا کے جسد واپس نہیں کررہی

ساتھ زخمیوں کو بھی آپ دیکھ سکتے ہیں

شہید ورکرز کی میتوں کو واپس کرو
November 28, 2024 at 7:39 AM
بشری بی بی کے خلاف ڈیرہ غازیخان کے تھانہ درخواست جمال خان میں مقدمہ درج ۔۔۔
مقدمہ درج کرانے والے مدعی کا کریمنل ریکارڈ۔۔۔
November 23, 2024 at 7:48 AM
جارجیا میں متنازعہ الیکشن کرانے پر الیکشن کمشنر کے منہ پر کسی نے سیاہی پھینک دی..
آپکے خیال میں پاکستان میں کب تک خوشخبری مل سکتی ہے؟؟؟؟ 😶
November 17, 2024 at 8:05 PM
‏6000 ارب ڈالر کا تانبہ شمالی وزیرستان سے بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے لیکن ایک ٹرک بھی دہشتگردی کا شکار نہیں ہوا۔ سوال تو بنتا ہے؟
November 17, 2024 at 7:59 PM
‏یہ جنگ کے مناظر کشمیر یا افغانستان نہیں ہیں یہ بلوچستان قلات کے مقام پر فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ آور ہیں
قابض اشرافیہ نے ملک کی ہر نُکر میں جنگ سا سماں پیدا کر دیا ہے ان کُند زہنوں کے سیاست کے شوق نے ریاست برباد کر دی ہے
November 17, 2024 at 10:27 AM
‏پلاٹوں کی بندبانٹ!
اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔پلاٹ لینے والوں میںIGپنجاب ڈاکٹر عثمان انور، اورIG-KP اخترحیات شامل: ڈان
November 17, 2024 at 10:15 AM