ہمارے والے کہتے ہیں قوم ہمارے ساتھ ہے ۔۔😜اورقوم کی طرف سے ۔۔۔۔۔۔سمیٹ لی
ساوتھ کوریا والوں نے ثابت کیا کہ وہ قوم کے ساتھ ہیں ۔۔اور۔۔محبت عزت سمیٹ لی 💕💕
#ImranKhanLifeAtHighRisk
#SouthKorea
@2Kazmi @_SahibzadaHamid @aamirmughalpti @AdvSalmanShahid

درست سوال: گولی کیوں چلائی؟
میڈیاکا سوال: Dچوک جانے کا فیصلہ کس کا تھا؟
درست سوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟
میڈیاکا سوال: Dچوک سے کیوں بھاگے؟
درست سوال: کتنے زخمی کتنے شہید ہوئے؟
میڈیاکا سوال: پارٹی میں کتنے اختلافات ہیں؟
درست سول: احتجاج کا آئینی حق کیوں چھینا گیا؟

ورثا تین دن سے میت کے انتظار میں خوار ہورہے ہیں اور یزیدی حکومت شہدا کے جسد واپس نہیں کررہی
ساتھ زخمیوں کو بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
شہید ورکرز کی میتوں کو واپس کرو

پاکستانیوں کی زندگی کو بے توقیر کردیا😢
پاکستانیوں کی زندگی کو بے توقیر کردیا😢
انا للہ وانا الیہ راجعون
انا للہ وانا الیہ راجعون
مقدمہ درج کرانے والے مدعی کا کریمنل ریکارڈ۔۔۔

bsky.app/profile/azaz...
bsky.app/profile/azaz...
سچے پاکستانی کی حیثیت سے ووٹ کریں۔
1=اسٹیبلشمنٹ
2=سیاستدان
3=صحافی
4=ججز۔۔۔۔۔
سچے پاکستانی کی حیثیت سے ووٹ کریں۔
1=اسٹیبلشمنٹ
2=سیاستدان
3=صحافی
4=ججز۔۔۔۔۔
آپکے خیال میں پاکستان میں کب تک خوشخبری مل سکتی ہے؟؟؟؟ 😶

1: پاکستان میں VPN کو بند کرکے اپنا سارا سوشل میڈیا بند کردیا جبکہ عام اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بے شمار اکاؤنٹس بدستور سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے متحرک ہیں۔

کا VPN سے متعلق بیان
’’احباب کی خدمت میں گزارش ہے کہ میں اسلامی نظریاتی کونسل کا ممبر ہوں نہ کوئی عہدیدار۔ایک عرصے سے میرا موقف ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی چیرمین شپ ایک سیاسی رشوت بن چکی ہے۔اب یہ ایک کونسل ہے جو نہ اسلامی ہے نہ نظریاتی، اعلان ختم ہوا‘‘