شیر دی حکومت
banner
moon4129.bsky.social
شیر دی حکومت
@moon4129.bsky.social
I am PML(N) spotter, I love PML N , PML(N) is my life Nawaz Sharif is my leader, I am worker CM Punjab Maryam Nawaz Sharif
January 15, 2025 at 5:40 PM
‏الحمدُللّٰہ، پنجاب کے تمام اضلاع، تمام تحصیلوں میں تاریخ کے سب سے بڑے صفائی کے نظام نے آج سے کام شروع کر دیا۔نجی کمپنیوں کے اشتراک سے پنجاب کے ہر شہر اور دیہات میں صفائی کو یقینی بنایا جائے گا اس کے لیے اربوں روپے کی مشینری خریدی گئی ہے اور ایک لاکھ افراد کو روزگار دیا جا رہا ہے۔
December 3, 2024 at 4:52 PM
لٹے گئے پی ٹی آئی والے ذہنی غلام۔۔🖐️🖐️🖐️
November 29, 2024 at 2:10 AM
November 26, 2024 at 7:12 AM
‏تحریک انصاف کے ورکروں کی زہنی حالت دیکھیں
🔍🔍

وزیر اعلی بول رہا ہے کہ واشروم جانا ہے لیکن ورکر نیچے سے بول رہے ہیں کہ تم نے واپس فرار ہوجانا ہے، ہم تم کو نہیں جانے دینگے۔

اگر یہ وزیر اعلی غیرت مند ہوتا تو واقعی آج استعفی دے دیتا لیکن یہ بھی PTI کا ہے، غیرت چھو کر نہیں گزری
November 25, 2024 at 3:41 AM
‏جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏

جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
November 24, 2024 at 4:26 AM