شیر دی حکومت
banner
moon4129.bsky.social
شیر دی حکومت
@moon4129.bsky.social
I am PML(N) spotter, I love PML N , PML(N) is my life Nawaz Sharif is my leader, I am worker CM Punjab Maryam Nawaz Sharif
January 15, 2025 at 5:40 PM
Reposted by شیر دی حکومت
یوتھیوں نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کے آج ملاقات کے لئے پورا دن دستیاب ہونے کے باوجود کوئی اس سے ملنے ہی نہیں گیا - اس خود غرض انسان کی اپنی پارٹی بھی نہیں چاہتی کے روز اسکے منہ لگنا پڑے
January 9, 2025 at 11:01 PM
Happy New Year 🎈🎊 Sherroo te sheerenio
December 31, 2024 at 9:24 PM
‏الحمدُللّٰہ، پنجاب کے تمام اضلاع، تمام تحصیلوں میں تاریخ کے سب سے بڑے صفائی کے نظام نے آج سے کام شروع کر دیا۔نجی کمپنیوں کے اشتراک سے پنجاب کے ہر شہر اور دیہات میں صفائی کو یقینی بنایا جائے گا اس کے لیے اربوں روپے کی مشینری خریدی گئی ہے اور ایک لاکھ افراد کو روزگار دیا جا رہا ہے۔
December 3, 2024 at 4:52 PM
لٹے گئے پی ٹی آئی والے ذہنی غلام۔۔🖐️🖐️🖐️
November 29, 2024 at 2:10 AM
November 26, 2024 at 7:12 AM
‏تحریک انصاف کے ورکروں کی زہنی حالت دیکھیں
🔍🔍

وزیر اعلی بول رہا ہے کہ واشروم جانا ہے لیکن ورکر نیچے سے بول رہے ہیں کہ تم نے واپس فرار ہوجانا ہے، ہم تم کو نہیں جانے دینگے۔

اگر یہ وزیر اعلی غیرت مند ہوتا تو واقعی آج استعفی دے دیتا لیکن یہ بھی PTI کا ہے، غیرت چھو کر نہیں گزری
November 25, 2024 at 3:41 AM
‏جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏

جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
November 24, 2024 at 4:26 AM
‏آللہ کا انصاف دیکھو

نوازشریف کا مزاق آڑاتے تھے “مجھے کیوں نکالا” پر ۔

آج عمران خان کا اپنا مزاق بن گیا “ یہ تم کیا آٹھا لائے ہو”
November 24, 2024 at 3:47 AM
Reposted by شیر دی حکومت
November 22, 2024 at 7:38 AM
Reposted by شیر دی حکومت
Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.
November 23, 2024 at 8:13 AM
Reposted by شیر دی حکومت
The reality behind the health card!

PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.
November 22, 2024 at 1:15 PM
Reposted by شیر دی حکومت
بیرون ممالک میں موجود شدید یوتھیوں کی خواہش ھے کہ کس طرح 24 کو پاکستانی یوتھیے نکل آئے لیکن زمانہ بدل گیا ھے حالات بدل گئے پاکستانی یوتھیوں کے اندر انقلاب کا کیڑا مرچکا، عمران خان کا مقدر آڈیالہ ہی ھے کیونکہ ان کو اللہ تعالی کی مار پڑی ھے، نشان عبرت بنے گا، ان شاء اللہ ،
November 22, 2024 at 10:41 PM
Reposted by شیر دی حکومت
24 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے 10 وزراء سمیت 65 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور یہ لوگ پھر سے احتجاج کی کال دے چکے ہیں اب پاکستان کے باشعور عوام کو سوچنا چاہیے کہ یہ ملک دشمن جماعت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
November 21, 2024 at 12:24 PM
Reposted by شیر دی حکومت
November 21, 2024 at 8:00 AM
Reposted by شیر دی حکومت
ماں کی گود خالی ہوگئی، باپ کے کندھے جھک گئے۔ عبدالعزیز، حمزہ، اور لیلیٰ" کی معصوم ہنسی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔ خان یونس کے ایک خیمے میں صیہونی بمباری نے ان ننھے فرشتوں کو مٹی میں ملا دیا
زمین خون پی رہی ہے، آسمان سسک رہا ہے، اور انسانیت اپنی قبر میں دفن ہو چکی ہے💔
November 21, 2024 at 3:43 AM
Reposted by شیر دی حکومت
Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme!

🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days.

🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops.
November 20, 2024 at 5:46 PM
Reposted by شیر دی حکومت
🙏
November 21, 2024 at 3:06 AM
Reposted by شیر دی حکومت
مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی
November 20, 2024 at 1:55 PM
Reposted by شیر دی حکومت
یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال
November 20, 2024 at 5:06 PM
یہ جو منصور علی خان اپنے ولوگ میں کہہ رہا ہے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ پی ٹی آئی کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں کیا یہ سچ ہے اگر ایسا ہے پھر تو نون لیگ کو بھی ڈوب کے مرجانا چاہیے اگر یہی سب کرنا تھا
November 20, 2024 at 6:10 PM
Reposted by شیر دی حکومت
19نومبر2024 کوخوارج نےضلع بنوں کےعلاقے مالی خیل میں مشترکہ چیک پوسٹ پرحملہ کرنےکی کوشش کی
آگ کے تبادلے میں چھ خوارج کوجہنم میں بھیج دیاگیا۔پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کو ہمارے فوجیوں نے مؤثر طریقے سےناکام بنا دیا،جس کی وجہ سے خوارج کو ایک بارودسے بھری گاڑی چوکی کی چاردیواری سے ٹکرانا پڑی12جوان شھید
November 20, 2024 at 12:38 PM
Reposted by شیر دی حکومت
بنوں میں فتنہ الخوارج کے خودکش دھماکہ میں شھید ہونے والے شہدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں کمانڈر پشاور کور سمیت اعلی عسکری حکام , سول انتظامیہ اورفوجی جوانوں کی شرکت
(ڈی جی آئی ایس پی آر)
🇵🇰
November 20, 2024 at 1:27 PM