@mr.ali5595
banner
mrali5595.bsky.social
@mr.ali5595
@mrali5595.bsky.social
#fact #society #views #likee #tiktok
۔۔

*اگر آج کے دور میں آپکے پاس عقل و شعور ہے تو اس میں کوئی خوش ہونے والی بات نہیں بلکہ یہ ایک سزا ہے آپکو ہر اس انسان سے نمٹنا پڑے گا جسکے پاس یہ نہیں ہے*۔

🌼💖🌸
November 15, 2025 at 7:35 AM
_زندگی میں بہت ہی کم لوگ ایسے ملتے جو بغیر کسی لالچ یا مفاد کے ہمارے اچھے برے وقت میں ساتھ دیتے ہیں، قدر کریں ایسے لوگوں کی یہ اللہ کی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے اور یقینا انہی لوگوں کی وجہ سے مخلصی کا رشتہ سب رشتوں سے بہتر رشتہ تصور کیا جاتا ہے🖤🥀_

Insta id @mr.ali5595
April 7, 2025 at 5:23 PM
Reposted by @mr.ali5595
If you’re afraid that books might change someone’s thinking, you’re not afraid of books, you’re afraid of thinking.
December 3, 2024 at 9:02 PM
#life #attractive #thinking
”تم نے ساری زندگی یہ سمجھتے ہوئے گزار دیا کہ تم اپنی سوچ کا دفاع کر رہے ہو،
لیکن آخر میں تمہیں یہ معلوم ہو کہ حقیقت میں تم ان خیالات کا دفاع کر رہے تھے جو دوسروں نے تمہارے ذہن میں بوئے تھے“

*➖ insta id mr.ali5595===*
December 3, 2024 at 11:56 AM
ڈی چوک میں مراد سعید بھی موجود تھا۔۔۔وزارت داخلہ

ذہنی مریضوں تھوڑا اور غور سے دیکھنا تھا قائد اعظم بھی تھے ان پر بھی پرچہ کاٹ دو۔۔۔
#pti #isf #imrankhan #pti_offical #log #murad_saeed
December 1, 2024 at 2:27 PM
#women #womenspecial #like #comment #Cofee #reading #fact #reality

اگر کوئی عورت آپ سے محبت کرتی ہے تو وہ آپ کے کافی کے دعوت نامے پر پیرس سے دمشق تک آ سکتی ہے اور اگر اسے محبت نہیں تو وہ کمرے کی کھڑکی تک بھی نہیں آئے گی۔ ایک عورت آپ کے لیے جہنم کو بھی عبور کر سکتی ہے بشرطیکہ کہ اسےآپ سے محبت ہو۔"
December 1, 2024 at 1:51 PM
Reposted by @mr.ali5595
گولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے، علامہ راجہ ناصر عباس
November 30, 2024 at 6:06 AM
جب تُم 21 سے 25 سال کی عُمر میں پہنچو گے تو تُمہیں پتہ لگے گا کہ...!!
کوئی تعلیم کیوں چھوڑ دیتا ہے، کوئی کیوں چُپ رہنے لگتا ہے، کوئی اپنی مُحبت اور خواب کیوں چھوڑ دیتا ہے، جب تُم گھر والوں پہ بوجھ بنو گے تو تُمہیں پتہ لگے گا کہ کوئی کیوں بدل جاتا ہے...🙂🖤
November 29, 2024 at 7:59 PM
November 29, 2024 at 5:49 PM