Muhammad Shah Zain (PTI)
banner
mshahzain.bsky.social
Muhammad Shah Zain (PTI)
@mshahzain.bsky.social
PTI Worker Jhang/ Punjab
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
زیادہ شہادتیں تب ہوئیں جب لوگ اپنی گاڑیوں میں سو رہے تھے اُن لوگوں کو گاڑیوں کے اندر شہید کر دیا گیا تھا
تباہ شدہ گاڑیوں کی تعداد چھپانے کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
November 28, 2024 at 12:05 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
بی بی سی بھانڈا پھوڑ رہا ہے حکومتی دعوؤں کا۔
November 28, 2024 at 12:14 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
ہم ایسی حکومت پر لعنت بیجھتے ہیں جنہوں نے مطیع اللہ جان پر جھوٹا منشیات کا کیس بنایا
شہباز شریف تو ایک بے اختیار انسان ہے وہ تو وزیراعظم کے عہدے کو بدنام کر رہا ہے
اسد طور اور ایمان مزاری
November 28, 2024 at 1:10 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
‏صحافی مطیع اللہ جان کی ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کی مذمت کرتا ہوں،شہباز شریف/نامعلوم نے اسلام آباد کوصحافیوں کیلئے گوانٹاناموبے بنادیا ہے۔مطیع اللہ جان کا جرم صحافت ہے،حقائق عوام کے سامنے لانا ہے
November 28, 2024 at 4:54 AM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
ملک کے اصل مالک، ملک کی عوام 🫶

#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
November 26, 2024 at 10:01 AM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
مجھے گولی پولیس نے ماری ہے، D chowk میں زخمی ہونے والے کارکن کی گواہی

کیا یہ گواہی IG اسلام آباد کو مجرم ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں؟
November 26, 2024 at 4:06 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
‏🚨🚨🚨 تازہ اپڈیٹ
ڈی چوک سے چند میٹرز کے فاصلے پر چائنہ چوک میں کارکنان موجود ، کھانا کھایا جارہا ہے۔۔ شدید شیلنگ اور ربڑ بلٹس
November 26, 2024 at 4:53 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
🚨اس وقت چھ لوگوں کی شہادت ہوئی ہے پاکستان میں ہونے والے احتجاج میں۔
انٹرنیشنل میڈیا حقائق بیان کر رہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا طوائف کا کردار ادا کر رہا ہے
November 26, 2024 at 6:52 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
بشری بی بی نے پارٹی کے اندر تمام کمپرومائز مافیا کو لکڑی کی طرح سیدھا رکھا ہے

لہذا مافیا چاہتا ہے کہ کسی طور پر یا تو بشری بی بی گرفتار ہو جائے یا پھر کوئی اور راستہ مل جائے تاکہ ہمیں احتجاج سے چھٹکارا مل جائے اور عیاشی برقرار رہے
November 26, 2024 at 4:04 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
ڈی چوک احتجاج 🛑

اس وقت مرکزی لیڈرشپ کی بہت بڑی تعداد اسلام آباد میں موجود ہیں لیکن احتجاج میں شامل نہیں، علی آمین گنڈاپور اور بشری بی بی اس وقت اکیلے لیڈ کر رہے ہیں۔

آگر آپ احتجاج میں نہیں جاسکتے ہیں تو کم از کم انٹرنیشنل میڈیا کو engage کرکے ایک پریس کانفرنس ہی کر دیں
November 26, 2024 at 6:46 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
برائے مہربانی اپنا اپنا پیغام سب جاری کریں! وٹس ایپ، بلو سکائی ایکس، فیس بک، انسٹا، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور ہر ایک پلٹ فارم پر کہ بلیو ایریا کے ارگرد تمام گھر اور بلڈنگز میں رہائشی اپنے اپنے وائی فائی پر پاس ورڈ ہٹا دیں! مہربانی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
November 26, 2024 at 7:12 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کارکنان کے ہمراہ ڈی چوک کے قریب چائنہ چوک موجود
November 26, 2024 at 5:02 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
یہاں سے کنٹینر کو آگ لگنے والی فیک نیوز کو اٹھایا گیا اور پھر پھیلا دیا گیا تاکہ ورکرز مایوس ہوں۔
November 26, 2024 at 6:58 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
جیو اور اے آر وائے کے درمیان مقابلہ ہے کہ کون بڑی جھوٹی خبر چلاتا ہے۔ اب تک کی صورتحال کے مطابق اے آر وائے جھوٹ پھیلانے میں سب سے آگے ہے ۔۔
November 26, 2024 at 8:02 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 12:36 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
عمران خان نےعوام کو کہانکلو اگر ہمارے مطالبات انہوں نے نہ مانے تو پھر پورا اسلام آباد اور ملک بند کر دینا ،دوسرا آپشن پتا نہیں پی ٹی آئی استعمال کرتی یا نہیں بر حال حکومت نے خود ہی سارا ملک بند کر کے عمران خان کو چلنج کر دیا کہ بند کر کے دکھاؤ ہم دیکھتے ہیں، کیسا لگا ؟ توں سمجھا نیں توں نیں سمجھا😜
November 23, 2024 at 2:52 AM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
کوئی اپنے جوگی بال نہ سگیا
کسے انج بالی سارے جگ سیکی
November 19, 2024 at 2:27 AM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو آج احتساب عدالت نے سیکشن 342 کے تحت 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے 8 نومبر کو عدالت نے سوالنامہ دیا تھا عدالت نے آج بشری بی بی کو بھی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دے رکھی ہے
November 19, 2024 at 5:02 AM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 2:40 AM
24 نومبر فائنل کال ،
پاکستانیوں نکلو اپنی اور اپنے بچوں کی آزادی کی خاطر ۔ عمران خان اس قوم کیلئے جیل کاٹ رہا ہے ۔اگر وہ چاہے تو ایک دن میں باہر آ جائے، صرف آپ کی آزادی کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے کی دیر ہے اسے ۔ وہ اپنی پر سکون زندگی چھوڑ کر ہماری خاطر جیل میں پڑا ہے ڈیڑھ سال سے ۔
November 19, 2024 at 5:02 AM
💪🏻💪🏻💪🏻
November 18, 2024 at 12:57 PM
Reposted by Muhammad Shah Zain (PTI)
PTI UK, USA, Canada.
Join X Twitter Space With Najam Shehraz
November 17, 2024 at 1:50 PM