mubeench.bsky.social
@mubeench.bsky.social
Reposted
نواز شریف اور زرداری کی طرح میں این آر او نہیں لونگا، عدالتوں سے قانونی طریقے سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے
January 8, 2025 at 11:59 AM
Reposted
بشریٰ بی بی اور فیصل آمین کا چارسدہ کے شہداء کے گھر آمد شہیدوں کے ورثہ کے ساتھ تعزیت کی اور ساتھ ہی ایک ایک کروڑ روپے کا چیک دیا، ایم پی اے عارف احمد زٸ بھی موجود تھے۔
December 6, 2024 at 9:31 AM
November 23, 2024 at 4:13 PM
November 17, 2024 at 8:33 PM
Reposted
‏عسکری نظریاتی کونسل کے فتوے کی دھجیاں تو جعلی وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے ہی اُڈھیر کر رکھ دی...😂😂😂
میں آپ کو دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این غیر شرعی نہیں، آپ سے کوئی حساب ہوگا تو یقین دلاتا ہوں اس پر گناہ یا سزا نہیں ہوگی،بے دھڑک کریں...🤣😂
November 17, 2024 at 4:17 PM
Mubeen
November 17, 2024 at 4:14 PM