banner
mumtazalvi.bsky.social
@mumtazalvi.bsky.social
Reposted
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
دو دن پہلے، اے آر رحمٰن کی بیوی سے علیدگی کی ہیڈلائنز چلانے والا میڈیا، آج "پارا چنار" میں خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے، اس پر مکمل طور پر چپ ہے،
November 23, 2024 at 5:20 AM
وفاقی پولیس کا حال چیک کریں کل پارا چنار میں 40 کے قریب شہادتیں ہویئں! محسن نقوی کو شرم نہیں آتی اس کو پولیس یہاں مجرے کر رہی ہے۔
November 22, 2024 at 6:08 PM
I stand with the Leader of Muslim Umma @imrankhanpti.bsky.social
November 22, 2024 at 4:00 PM