musa7278.bsky.social
@musa7278.bsky.social
اگر آپ کے مطابق ڈی چوک آنا بہت بڑا گناہ تھا تو گرفتار کرتے عدالت لے جاتے ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 7:22 AM
اپنا گناہ چھپانے کے لیے ہر دوسرے منٹ ایک نئی سٹوری تیار کی جا رہی ہے احتجاج ڈی چوک میں کرنے کا کہا یا کہیں اور تم یہ بتاؤ ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 3:44 AM
‏آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے۔۔۔علیمہ خان
November 22, 2024 at 9:12 AM
‏بشری بی بی کو اپنے خاوند اور جرنل باجوہ کے خلاف بولنے پر سزا۔۔
‏190 ملین پاونڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔۔۔۔
November 22, 2024 at 8:52 AM
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
November 21, 2024 at 1:08 PM
بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔
ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں
November 21, 2024 at 8:07 AM
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
November 21, 2024 at 8:05 AM
Reposted
3لاکھ 6ہزار لوگ عمران خان کے ٹیوٹر ہنڈل کو لائیوں دیکھ رہاتھا۔
علمی ریکارڈ ہے،
November 21, 2024 at 4:38 AM
Reposted
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 21, 2024 at 5:45 AM
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 11:26 AM