Muzammil Khurshid
muzammilajk.bsky.social
Muzammil Khurshid
@muzammilajk.bsky.social
A teacher by profession seeking for the betterment of the society through character building
کراچی، ہمارا پیارا شہر مافیاز کے قبضے میں ہے، اور جماعت اسلامی شہرِ قائد کو اس قبضے سے آزاد کرانے کے لئے جدوجہد کررہی ہے اور اسی سلسلے میں آج شام کو نمائش چورنگی پر ماؤں کی گودیں اجاڑنے والے ڈمپر و ٹینکر مافیا کے خلاف دھرنا دینے جارہی ہے۔
#مافیازکےخلاف_کراچی_دھرنا
December 13, 2025 at 12:53 PM
Last hope for Pakistan
Rise with Hafiz Naeem
#BadalDoNizam
November 23, 2025 at 1:42 PM
یہ سفر صرف ہمارا نہیں، پوری نسل کا ہے۔ ہمارے قدم صرف ہمارے لیے نہیں! بلکہ پوری قوم کے لیے ہیں۔
Badal Do Nizam
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
November 21, 2025 at 8:54 AM
اس ملک میں وہ تمام لوازمات موجود ہیں جو کسی بھی قوم کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے ضروری ہیں۔ چاہے وہ زرخیز میدان ہوں یا بلند و بالا پہاڑ۔ افرادی قوت ہو یا دیگر قدرتی وسائل۔ ضرورت نظام بدلنے کی ہے۔
Change the System

#چلو_چلو_مینارپاکستان
November 20, 2025 at 12:04 PM
The world is changing, " hard skills" are outdated, it's time to polish your " soft skills " !

#FutureProof #GenZ #SkillsForTomorrow #DropTheResume
November 6, 2025 at 12:33 PM
The dark day in the history of Jammu & Kashmir!
#6thNovember #Kashmir
November 6, 2025 at 8:54 AM
الله تعالٰی ہمیں شہدائے کشمیر کے مشن کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#KashmirMartersDay
July 13, 2025 at 1:35 PM
Reposted by Muzammil Khurshid
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ لادنے والی حکومت بتائے جاگیرداروں سے کتنا ٹیکس وصول کیا؟ اشتہارات چلا اور لیپ ٹاپ بانٹ کر عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے ہی صنعتیں بحال اور مہنگائی کم ہو گی۔
June 19, 2025 at 5:56 PM
Reposted by Muzammil Khurshid
پنجاب حکومت نے زراعت کا بیڑہ غرق کر دیا، سندھ میں کچے اور پکے کے ڈاکو مل کر حکومت کر رہے ہیں، کے پی کے اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ قرض در قرض معیشت سے غربت مزید پھیل رہی ہے۔ مرکزی و صوبائی حکومتیں اپنی عیاشیاں بند کریں اور فوری عوامی ریلیف پر توجہ دیں
June 19, 2025 at 6:17 PM
سب کو پالنے والا شہر کراچی بالکل لاوارث ہے۔
#PPFailed
July 3, 2025 at 4:11 PM
نام نہاد مہذب دنیا اور کتنے معصوموں کا خون بہنے کا انتظار کر رہی ہے۔ غزہ پکار رہا ہے!
July 1, 2025 at 6:33 AM
An advice to act upon
June 18, 2025 at 8:23 AM
Ladies and gentlemen! Presenting The Commonwealth, Olympics and Asian Champion, Arshad Nadeem of Pakistan.
#goldmedal #asian #championship #athletics
May 31, 2025 at 2:23 PM
یہ دونوں مافیاز کراچی کی عوام کا جینا اجیرن کیے ہوئے ہیں
‎#HNR_Team
‎#پاکستان_سےامریکی_سفیرنکالو ‎#آخری_حل_مزاحمت
‎#KHI_Rejects_KEMafia
May 26, 2025 at 2:16 PM
‏غزہ کی معصوم کلی کے آنکھوں سے بہتا خون‎‎ آپ کو تڑپاتا کیون نہیں اتنی بے حسی آخر کیوں ؟
قیامت کے دن ہم سب کیا جواب دیں گے

‎#HNR_Team
‎#پاکستان_سےامریکی_سفیرنکالو
Lahore ‎#آخری_حل_مزاحمت ‎#PakistanArmyToAqsa
May 25, 2025 at 4:05 PM
#PakistanZindabad
We have faith in you and Jamat-e-Islami
May 20, 2025 at 10:16 AM
*اس دنیا میں آپ کی کوئی گنجائش نہیں*

ان صہیونی حرام زادوں کو دنیا بھر میں، کہیں بھی، جائے پناہ نہیں ملنی چاہیے

فلسطین مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث صہیونی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر کو امریکہ میں یہودی عوام نے ہی ذلیل و رسوا کیا۔
*زیادہ سے زیادہ اس ویڈیو کو وائرل کریں۔
April 26, 2025 at 11:18 AM
Now this is something very interesting.
#china #usa #trade_war
April 25, 2025 at 1:00 PM
#غزہ_کی_ترجمانی_جماعت_اسلامی

جماعت اسلامی اہل غزہ کے لیے جہاں ریلیف کے لیے مصروف عمل ہے وہیں پر ان پر ڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف ملک گیر مظاہرے کررہی ہے اور صحیح معنوں میں اہل غزہ کی ترجمانی کا حق ادا کررہی ہے
#HNR_Team
#غزہ_کی_ترجمانی_جماعت_اسلامی
April 14, 2025 at 9:35 AM
بنوں- امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منعقدہ مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں

#HNR_Team
#JI_StandsWithGaza
March 21, 2025 at 3:36 PM
March 2, 2025 at 2:08 PM
جمہوریت میں عوام کی آزاد مرضی سے فیصلے کیے جاتے ہیں۔ لاکھوں کشمیریوں کے جمہوری حقوق غصب کر کے بھارت کس منہ سے یوم جمہوریہ منا رہا ہے!
#blackday #26thJanuary
January 26, 2025 at 2:33 PM
پاکستان نے ایک ایسی جدید جیل بنائی ہے جہاں سے مبارکباد تو باہر آ سکتی ہے لیکن مذمت نہیں
پھر کچھ لوگ کہتے ہیں پاکستان ترقی نہیں کر رہا
#HNR_Team
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
#MalikRiazBlackMailer
#ملک_ریاض_مافیا
#GalaxyUnpacked
#FreeImranKhan
January 23, 2025 at 12:23 PM
شاہراہ قائدین نزد نورانی کباب چورنگی فیملی کے ساتھ شریک ہوں
مزاحمت میں زندگی ہے
20 جنوری بروز پیر 5:30 شام جماعت اسلامی کراچی
#HNR_Team
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
January 20, 2025 at 1:26 PM
Reposted by Muzammil Khurshid
January 7, 2025 at 9:11 AM