میاں نوید
banner
naveed774.bsky.social
میاں نوید
@naveed774.bsky.social
کچھ خاص نہیں
زندگی ایک تغیر کا نام ہے
August 7, 2025 at 6:35 AM
Reposted by میاں نوید
ری پوسٹ کیجئے
November 27, 2024 at 6:13 PM
مقروض کہ بگڑے ہوئے حالات کی مانند - محسن نقوی
مقروض کہ بگڑے ہوئے حالات کی مانند
مجبور کہ ہونٹوں پہ سوالات کی مانند
دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے
سیلاب سے برباد مکانات کی مانند
میں ان میں بھٹکے ہوئے جگنو کی طرح ہوں
اس شخص کی آنکھیں ہیں کسی رات کی مانند
دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے
November 20, 2024 at 6:31 PM
ہے جرم ضحفی کی سزا
جرم کمزور ہونا ہے طاقتور ہونا نہیں
November 19, 2024 at 7:10 PM
@ayousufpk.bsky.social شکریہ سر
November 19, 2024 at 7:09 PM
@smarwat.bsky.social اچھی بات ہے سر ذرا مجھے فالو بیک دے دیں
November 19, 2024 at 7:07 PM
میرے بچے انقلاب کو کبھی بھی عوام کی ضرورت نہیں ہوتی انقلاب ایک سائنس ہے جس کو پڑھنا تمہارے جیسے یوتھیے کی اوقات نہیں
اچھا مجھے ایک بہت ہی کامیاب احتجاج ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے ۲۴ مئی کو-
آپ کی کیا رائے ہے؟
November 19, 2024 at 4:34 PM
‏ہم خوش نما جھوٹ کے اس قدر عادی ہوتے ہیں کے اس کو اپنا عقیدہ بنا لیتے ہیں
November 19, 2024 at 4:32 PM
گزرے زمانے کی بات ہے ایک سرکاری شعبہ زندگی میں کچھ میہنے کام کرنے کہا موقع ملا تو ایک۔ہائی رسک اسائنمنٹ میں ۔۔نمک پارہ والوں نے جان بوجھ کر ایک حسینہ کو رکھ دیا جس کے بعد کام تو ہونا کوئی نہیں تھا اور شام کو بریفنگ کے دوران سب ٹرینز کی کتوں والی ہوئی۔۔اس دین خاتون نے ایک بات کہی
November 19, 2024 at 4:16 PM
تنہائی شدید نرگسیت کو جنم دیتی ہے
November 19, 2024 at 3:24 PM
آئندہ پاکستان اب ایک سخت گیر ریاست ہوگا ۔۔۔
November 18, 2024 at 3:59 PM
سیاست تو شطرنج کے کھیل ہوتا ہے مگر محترم عمران خان صاحب اس کو ٹی ٹوینٹی سمجھ کر کھیلتے ہیں نتیجہ ہر بار اُن کو دوبر پر جوتوں کو صورت میں نکلتا ہے ۔اور اج پر یقین کرنے والے بھی وائرس زادہ زومبی ہیں
November 18, 2024 at 3:50 PM
بس یعنی ہو فالو بیک نہیں دینا باقی دنیا ساری نوں دینا ہے
I am new here plz follow me😍
November 18, 2024 at 3:47 PM
سر جی گدھے کی اوقات نہیں تھی مگر اس کے کمہار نے اس کو دھکیل دیا ہے
کچھ لوگ گدھے سے عقل و شعور کی امید لگائے بیٹھے ہیں
November 18, 2024 at 3:26 PM
اچھی بات ہے بابر صاحب مگر یہ تسلسل اگلے 4 رہنا چائیے پھر اس کے اثرات عام عوام تک آئیں گے
مسلسل تیسرے مہینے کرنٹ اکاونٹ سرپلس ہے 350 ملین کا سرپلس ہے اس سے پہلے کرنٹ اکاونٹ سرپلس افغان وار کے دنوں میں تھا جب بھرپور امریکی ڈالر ا رہے تھے کام تو کر رہی ہے حکومت اور نتائج بھی آ رہے ہیں
November 18, 2024 at 3:22 PM
ریاست کو فتح کرنے کے کے شوق میں اس ریاست کو اتنا کمزور کر دیا ہے کے ریاست کے اس کا وجود بھی بوجھ بن گیا ہے
November 18, 2024 at 3:19 PM
@arslanmayo.bsky.social
امبھے انبھے
November 18, 2024 at 3:17 PM
نیلے آسمان پر پہلی فوٹو پر
November 18, 2024 at 6:03 AM
گل تے ٹھیک ہے
اگر آپ واقعی کچھ کرنا چاھتے ھیں تو آپ کو راستہ مل جائے گا۔
اگر آپ ایسا نہیں کرتے ھیں تو آپ کو ایک بہانہ مل جائے گا۔
November 18, 2024 at 5:24 AM
کچھ محرومیوں کے احساس اس قدر شدید ہوتے ہیں کے اللہ سے شکوے کم اور شکایت زیادہ ہوتی ہے
November 17, 2024 at 8:25 PM
@imona-khan.bsky.social تمہارا انا بتا رہا ہے کے میرا یہاں بھی کچھ نہیں بننا
November 17, 2024 at 8:23 PM
@aeysha.bsky.social آپ کو دیکھ کر ہفت اقلیم کے خزانے کے ملنے جیسی خوشی ہوئی
November 17, 2024 at 8:08 PM
نیند ایک مہربان دیوی ہے جو اکثر ہم سے ناراض ہی رہتی ہے اج بھی ناراض ہے
November 17, 2024 at 8:03 PM
بےشمار بولنے والے اور بے تحشا دوست رکھنے والے تنہائی میں مر جاتے ہیں
November 17, 2024 at 8:00 PM
انسانی زندگی میں سب سے مشکل کام اس غلطی کو صحیح کرنا ہوتا ہے جس کو صحیح کرنے کا وقت گزر چکا ہو
November 17, 2024 at 7:56 PM