nishonadeem.bsky.social
@nishonadeem.bsky.social
Reposted
سعودی عرب میں سات روز کے دوران 25 ہزار سے زائد غیر ملکی افراد کو گرفتار کیا گیا جو بھیگ مانگنے آئے تھے
بڑی تعداد پاکستان کی ہے ۔
March 23, 2025 at 11:41 PM
Reposted
سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے، عمران خان۔۔۔!!!
December 5, 2024 at 6:14 PM
Reposted
💯 Agreed
December 1, 2024 at 11:09 AM
Reposted
November 30, 2024 at 1:44 PM
Reposted
‏میں ایک پٹھان ماں کا بیٹا ہوں اور آج پٹھانوں کی چیخ و پکار سُن کر میرا دِل لرز گیا ہے اور میں اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھ رہا تھا۔ وہ منظر میں
کبھی نہیں بُھول پاؤنگا!!!

اسلام آباد کا پھٹان لڑکا۔
November 27, 2024 at 1:13 PM
Reposted
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 12:41 AM
November 23, 2024 at 10:50 PM
Reposted
ملک میں دفعہ 804 نافذ 🔥
November 23, 2024 at 9:37 AM
Reposted
‏بچوں سے زیادتی کے مجرم کے بیان پر بشری بی بی کے خلاف مقدمہ درج

علام یاسین نامی شخص کے خلاف 12 مقدمی درج ہے
November 23, 2024 at 8:34 AM
‏اس کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں۔ تا کہ ٹوئیٹر کی بندش تو کھلے پاکستان میں۔

‏⁦‪@elonmusk‬⁩

‏⁦‪#ElonMuskXBaninPakistan‬⁩
November 23, 2024 at 9:42 AM