Nouman RaJput
nomi483976.bsky.social
Nouman RaJput
@nomi483976.bsky.social
Reposted by Nouman RaJput
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
November 28, 2024 at 1:51 AM
کسی کو کئی شک تو نہیں رہ گیا

آپ کوفہ تشریف لے آئیں ہم بیت کر لیں گے !!

آپ پُرامن رہیں ہم گولی نہیں چلائیں گے!!
December 1, 2024 at 8:12 AM
Reposted by Nouman RaJput
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:28 PM
*_‏‎جنون کا راستہ کنٹنٹر نہیں روک سکتے_*🔥🔥

ان شاءاللہ
November 23, 2024 at 4:37 AM