Imran Sohail Gondal
banner
oslink.bsky.social
Imran Sohail Gondal
@oslink.bsky.social
Reposted by Imran Sohail Gondal
دن میں صرف دو گھنٹے روشنی اور بارہا تشدد کے ہتھکنڈے استعمال کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے ،سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ روا سلوک انسانیت اور قانون دونوں کی توہین ہے!
July 31, 2025 at 4:04 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
کپتان عمران خان کی 5 اگست کی فائنل کال کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف افیشل کی اوپن مائیک اسپیس آج رات 10 بجے پی ٹی آئی آفیشل (X) اکاؤنٹ پر ہوگی۔
August 1, 2025 at 10:39 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
قوم کا عظیم رہبر — دو سال سے قیدِ ناحق میں!
August 1, 2025 at 4:56 PM
Reposted by Imran Sohail Gondal
حقیقی آزادی کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر | 5 اگست 2025
‎#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
August 3, 2025 at 5:54 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
جس روز CCTV فوٹیج سامنے آئے حقیقت خود ہی سامنے آ جائے گی
August 3, 2025 at 6:01 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
‏تمام پاکستانی 5 اگست کو باہر نکلیں، ناصرف اپنے حقوق کی حفاظت کے لئے بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے
#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
August 3, 2025 at 10:33 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
عمران خان کو اب تک قید میں 731 دن ہو چکے ہیں،
اقوام متحدہ کے ادارے نے اس گرفتاری کو غیرقانونی، غیرمنصفانہ، اور سیاسی انتقام قرار دیا ہے،

*نیویارک ٹائمز*
August 3, 2025 at 1:49 PM
Reposted by Imran Sohail Gondal
“ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف حصہ نہیں لے گی۔”
- عمران خان
August 4, 2025 at 6:37 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
تمام پاکستانی 5 اگست کو باہر نکلیں، ناصرف اپنے حقوق کی حفاظت کے لئے بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے! ‎#خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ
August 4, 2025 at 9:52 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
قید ناحق کے دو سال!
August 5, 2025 at 1:16 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
جو سچ پر ڈٹ جائے، ظلم سے نہ جھکے، قوم اُس کو عمران خان کہتی ہے!
August 5, 2025 at 3:36 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
۵ اگست
ظلمت سے آزادی کا دن
August 5, 2025 at 4:36 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
عوام بس ایک ہی مطالبہ ہے رہا کرو لیڈر ہمارا
عوام جانتی ہے کہ کوئی لیڈر جس نے حقیقی معنوں میں عوام کے حقوق، ملک کی بقاء ، آئین پاکستان کے تحفظ کی جنگ لڑی تو وہ عمران خان ہے یہی وجہ ہے کہ لاکھ فسطائی ہتھکنڈوں کے باوجود قوم آج بھی کپتان عمران خان کے ساتھ ہے
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
#ReleaseImranKhan
August 5, 2025 at 5:30 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں، لڑا دے کسی بلا سے مجھے
August 5, 2025 at 8:09 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
فائزہ مراد کو فوری طور پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات (سنٹرل پنجاب ریجن) مقرر کردیا گیا
June 3, 2025 at 8:22 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ “عمران خان تحریک انصاف کے پیٹرن ان چیف مقرر ، احتجاج کے دوران عمران خان کی نمائندگی عمر ایوب اور سلمان اکرم راجہ کریں گے،علی امین گنڈا پور کے پی گورننس کے معاملات پر فوکس کریں گے”بیرسٹر گوہر
June 3, 2025 at 11:03 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
درج ذیل QR کوڈ کو اسکین(SCAN) کریں اوپن زوم ویڈیو کال کے زریعے ہمیں جوائن کریں اور اپنی کہانی، جدوجہداور گزشتہ تین سالوں میں تحریک میں اپنے کردار کی کہانیاں ہمارے ساتھ شئیر کریں دنیا کو بتائیں کہ حقیقی آزادی میں آپ کا کیا کردار رہا اور آپ نے اس کے لیے کیا قربانیاں دیں۔
June 3, 2025 at 4:09 PM
Reposted by Imran Sohail Gondal
ایک گھر سے دو بھائی وزیرِاعظم لگ سکتے ہیں۔لیکن ایک گھر میں بجلی کے دو میٹر نہیں لگ سکتے۔۔۔ میرے دیس کی انوکھی کہانی! کرامت مغل
June 4, 2025 at 6:34 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
مگر وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ وفا اور حوصلے کی علامت بن کر کھڑی ہیں،
June 4, 2025 at 6:43 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
یہ سب عمران خان سے وفاداری کی سزا ہے، اور جنگل کے بادشاہ کی انتقامی کاروائی ہے، اُن پر ہر قسم کا ظلم ڈھایا جا رہا ہے، بنیادی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے جو ایک عام قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ مقصد صرف ایک ہے، اُنہیں توڑنا، جھکانا اور عمران خان کو کمزور کرنا ہے،
June 4, 2025 at 6:43 AM
Reposted by Imran Sohail Gondal
‏بشری بی بی 13 ماہ سے ناحق قید ہیں، مینڈیٹ چور عسکری مافیا اخلاقی طور پر اتنا گرا ہوا ہے کہ وہ اپنے انتقام کی آگ بجھانے اور ملک پر ناجائز قبضے کو طول دینے کے لیے خواتین تک کو انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے،
‎#ReleaseBushraBibi
June 4, 2025 at 6:43 AM
عطا ٹرٹر ٹرٹر کی گرفتاری کی خبر غلط ہے۔

وہ ایک پٹھان بھائی نے گلیات میں بندر 🙊 پکڑا تھا 🧐😂
December 3, 2024 at 6:18 PM
حکومت کو چھ روز بعد پتہ چلا کہ ڈی چوک احتجاج میں مراد سعید دہشت گردوں کے ساتھ آیا ہے۔

مزید دو دن بعد کہیں گے ذوالفقار علی بھٹو جلسے میں آئے تھے کیونکہ وہ بھی ابھی تک زندہ ہے۔
December 2, 2024 at 8:31 AM
‏میری عوام پر گولی کیوں چلائی؟
November 30, 2024 at 6:45 AM
گولی کیوں چلائی؟
November 29, 2024 at 7:02 PM