Ch Qaisar
banner
qaisarch.bsky.social
Ch Qaisar
@qaisarch.bsky.social
Lawyer @ IBA, Civilian Supremacy. Patriotic Pakistani 🇵🇰
Democracy and Empowering General Public is Way Forward for Pakistan 🇵🇰
‏دل چیر کے رکھ دیا ان مناظر نے! یہ میرے وطن کے محافظوں اور شہداء کی میتیں ہیں جو کیسے کیسے دشوار ترین علاقوں میں اس وطن کی حفاظت کرتے اپنی جانیں اس وطن پر نثار کر رہے ہیں اور دوسری طرف اس ملک کے اشرافیہ ہیں جو ہمارے وسائل کو جونکوں کی طرح چوس رہے ہیں
1/3
November 20, 2024 at 6:12 PM
Reposted by Ch Qaisar
جس شخص کی گھریلو حالت یہ ہے کہ پہلی بیوی دوڑ گئی دوسری دوڑا دی گئی تیسری چپیڑیں مار کر دوڑی بچے گولڈسمتھوں کے ٹکڑوں پر ہیں اور بہنیں چوتھی بیوی کی گردن مارنے پر ہیں باپ کرپشن میں پھڑیا گیا ماں کینسر دوائی ترستی مر گئی اور وہ شخص امت مسلیمہ کا ایک عظیم لیڈر ہے جو پاکستان بچائے گا
November 20, 2024 at 11:29 AM
Reposted by Ch Qaisar
‏کل سے مسکان چانڈیو کی ویڈیوز وائرل ہیں پہلے صرف ننگی تصاویر آتی تھیں اب باقاعدہ مکمل سیکس ویڈیوز آ رہی ہیں یہ سب عام گھروں کی لڑکیاں اور لڑکے ہیں ٹک ٹاک سے پھیلی تباہی آپ کی نسلیں مکمل تباہ کر رہی ہیں ایسی ویڈیوز کا اس تسلسل سے آنا اور اس قدر کھلی پورن ویڈیوز بنانا تشویشناک ہے
November 19, 2024 at 5:23 AM
Reposted by Ch Qaisar
‏PTAنے 5 لاکھ پورن سائٹ بلاک کیں
اتوار والے دن دو کروڑ پاکستانیوں نے غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ان تک پہنچنے کی کوشش کی
‏ابھی کل ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی گندی ویڈیوز وائرل ہوئیں
‏سمجھ نہی آ رہی کہ قوم کس طرف چل پڑی ہے اور مجھے شدید حیرت کہ لوگ اب پاکستان میں پورن فلموں کے حق میں دلائل بھی دے رہے ہیں
November 19, 2024 at 5:15 AM
اسلام علیکم پاکستان! کیا آپ لوگوں کو بھی Bluesky کے استعمال میں Issue آ رہا ہے یا نہیں؟؟؟ لگتا ہے حکومت کی نظر اس پر پڑھ گئی ہے 😁😄
November 19, 2024 at 3:47 AM
Reposted by Ch Qaisar
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
‏اخے ہم کوئی غلام ہیں
November 18, 2024 at 11:27 AM
Reposted by Ch Qaisar
پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ
November 18, 2024 at 9:32 AM
Reposted by Ch Qaisar
کرنل شیر خان کا واقعہ سناتے ہوئے رضوان رضی جزباتی ہو گئے۔
November 17, 2024 at 11:13 PM
Reposted by Ch Qaisar
ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے
November 18, 2024 at 5:55 AM
۔ @bsky.app پر یوتھیوں کی فی الحال غیر موجودگی سے ایک بات شدت سے محسوس ہو رہی ہے کہ اگر اس ملک میں ہمارے گردونواح میں، بلکہ اس روئے زمین پر یوتھیے نہ ہوں تو یہ دنیا بہت مہذب ہے اور کسی جنت سے کم نہیں ہے
November 18, 2024 at 5:39 AM
Reposted by Ch Qaisar
پختونخواہ کے عوام بندر ہیں ۔۔۔
اگر بندر نہ ہوتے تو تحریک انصاف کو ووٹ کبھی نہ دیتے،
گیارہ سالوں میں آج تک تبدیلی یا ترقی نہیں دیکھی۔۔۔
ان بندروں کو عقل کبھی نہیں آئیگی۔۔۔۔
📌وہ دن قریب ہے جب عمران خان ہمارے سادہ گل پٹھانوں کو کہے گا ہاتھ ہلائیں آپ کے ساتھ پرینک کر رہا تھا
November 17, 2024 at 8:13 PM
اسلام علیکم! تمام دوستوں کو صبح بخیر،امید ہے کہ آپ سب کا آج کا دن اچھا گزرے گا اور اس نئے پلیٹ فارم پر آپسی ہم آہنگی بڑھے گی اور ٹویٹر کا گالی گلوچ کا کلچر چند دن ہمارا پیچھا ضرور چھوڑے گا ،اس کے علاوہ یوتھیے دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کو باعزت طریقے سے چلنے دیں،یہاں بھی حکومتی پابندی نہ لگوا دیں 😁😛
November 18, 2024 at 2:14 AM