Ch Qaisar
banner
qaisarch.bsky.social
Ch Qaisar
@qaisarch.bsky.social
Lawyer @ IBA, Civilian Supremacy. Patriotic Pakistani 🇵🇰
Democracy and Empowering General Public is Way Forward for Pakistan 🇵🇰
اسٹیبلشمنٹ نے نیازی کو سیدھا سیدھا پیغام دیا ہے کہ " توں ساڈے لیول دا ہی نئیں " 😜😁
November 21, 2024 at 7:54 AM
اس کے ساتھ ساتھ دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر صوبے کی حکومت روزانہ اس ریاست پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہی ہوتی ہے ۔۔۔۔ بےحس درندوں کے بیچ رہ رہے ہیں ہم لوگ
3/3
November 20, 2024 at 6:14 PM
‏ اور عیاشیوں میں مصروف ہیں اور دوسری طرف ہمارے سیاست دان ہیلی کاپٹر اور جہاز اپنے گھومنے اور بیرون ملک علاج کے لیے استعمال کر رہے ہیں جبکہ میرے جوانوں کی نعشیں لے جانے کے لیے کوئی سہولت میسر نہیں، جبکہ اسی ملک میں ایک ایک AC اور ڈپٹی کمشنر کو 2/2 کروڑ کی گاڑیاں عیاشیوں کے لیے دی جا رہی ہیں
2/3
November 20, 2024 at 6:14 PM
پروغرام VPN سے چل رہا ہے
November 20, 2024 at 5:39 PM
جی آج صبح سے VPN کے ساتھ چل رہا ہے
November 19, 2024 at 10:34 AM
ہر MNA اور ہر MPA نے 5 سے 10 کروڑ کا خرچہ کرنا ہے اس کے مطابق، اگر سارے پاکستان کے یوتھیے مل کر بھی اگر 15/20 ہزار کی تعداد میں اسلام آباد پہنچ جائیں تو یوتھیوں کے لیے یہ انقلاب سے کم نہیں، باقی اسلام آباد والے یوتھیے کل سے تڑپ رہے ہیں، زنانیاں گم ہیں کچھ یوتھیوں کی اور تھانہ کچہری چل رہا ہے
November 19, 2024 at 6:24 AM
اسلام علیکم! پاکستان 💕
November 19, 2024 at 3:45 AM
جس طرح ہر بندے کے نام کے ساتھ Bsky لگایا ہے، مجھے تو شک ہے کہ یہ بندہ ہے ہی کوئی انڈین یا پاکستانی
November 18, 2024 at 7:18 PM
راجہ صاحب اگر یہ ہو گیا تو سمجھیں نیازی بھی پھٹے چڑھے گا اور اگر ایسا نہ ہوا تو نیازی وڈے گھر کا جیجا ہی بن کر رہے گا
November 18, 2024 at 6:44 PM
کبھی بھی نہیں، کیونکہ نیازی کا ٹارگٹ خدانخواستہ پاکستان کو Default کروانا تھا، اور یہ سب لوگ اس کے لیے کندھے تھے، اور ویسے بھی نیازی کے اصلی Masters کو یہ کسی صورت قبول نہیں کہ کوئی سمجھدار اور سنجیدہ بندہ اس کے آس پاس ہو، نیازی پر ڈیوٹی جبران ناصر ،معید جیسوں کی لگی ہے،وہ اسے ہلنے بھی نہیں دیں گے
November 18, 2024 at 6:42 PM
راجہ صاحب جس طرح ریاست نے نیازی کو اپنا سگا بہنوئی بنا کر رکھا ہوا ہے، کوئی بعید نہیں کہ فوجی جج صاحب کی زوجہ ماجدہ بھی کوئی رافعہ ہی نہ نکلیں اور نیازی پہلی پیشی پر اس نظام پر چھوٹ کر بری ہو جائے 🫡😉🫣
November 18, 2024 at 6:28 PM
اگر پنکی کے بچے Do or Die احتجاج میں جائیں گے تو پھر یہ Bently aur Heavy Bikes کون چلائے گا، اور اگر نیازی کے بچے احتجاج میں جائیں گے تو گولڈ سمتھ یہودی کی نسل کہاں سے پہچانی جائے گی ۔۔۔۔۔ ان حرام خوروں نے مروانے غریب کے بچے ہیں ہمیشہ کی طرح
November 18, 2024 at 6:23 PM
شکراً حبیبی!
November 18, 2024 at 1:09 PM
🤣😅😂🤣
November 18, 2024 at 11:45 AM
وہ بھی 30000 مائنس میں 😆🤪
November 18, 2024 at 11:16 AM
Bon Appetite! 👍
November 18, 2024 at 10:58 AM
آو جی ڈاکٹر صاحب! ویلکم پائی جان
November 18, 2024 at 10:51 AM
کوئی مسئلہ نہیں، نہاری کب کھلا رہے ہیں؟؟؟
November 18, 2024 at 10:46 AM
دیکھیں جی یہ Bski اچھی App ہے اور یہ وقت کے ساتھ ساتھ Grow کر جائے گی اور X سے لوگوں کا رجحان اسی کی جانب ہو جائے گا، X قریبا 2006 سے چل رہا ہے اور آج اس مقام پر پہنچا ہے، Bluesky تو کل کی بات ہے اور اس کی مقبولیت بہت زیادہ ہے، اس لیے Bluesky بہتر ہے اور Simple بھی ہے
November 18, 2024 at 10:38 AM