qasim-skp.bsky.social
@qasim-skp.bsky.social
Reposted
Imran Khan
December 20, 2024 at 1:29 PM
Reposted
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 20, 2024 at 10:16 AM
Reposted
جب تک میں زندہ ہوں ان شہدا کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔
میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ عمران خان
December 20, 2024 at 10:19 AM
Reposted
آج لاہور دو کیسوں میں جیل ٹرائل تھا شاہ محمود قریشی صاحب کی اڈیالہ پیشی تھی اس لیے فردِ جرم نہیں عائد ہو سکی ڈاکٹر یاسمین ، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری ، محمود الرشید صاحب سے ملاقات ہوئی سب کا ایک ہی پیغام تھا اپنے شہیدوں کی آواز بنیں اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں پوچھیں
#گولی_کیوں_چلائی
December 19, 2024 at 1:10 PM
Reposted
بل آخر شرم آ ہی گئی قیادت کو
شہباز شریف,خواجہ آصف,عطاء تارڑ , محسن نقوی IG اور DIG اسلام آباد کے خلاف درخواست دے دی اب اس پر کاروائی کو جاری رکھنا ہے تاکہ مظلوموں کو انصاف مل سکے امید کرتے ہیں
دوبارہ نیند کی گولیاں کھا کے سو نہیں سوئیں گے
December 13, 2024 at 2:31 PM
Reposted
🚨ڈی چوک کے شہیدوں کو انصاف دلائیں گے
#JusticeForDChowkVictims
December 13, 2024 at 2:36 PM
Reposted
‏ہر کوئی سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے نہیں نکل سکتا مگر جس طرح آپ ظلم کے خلاف ووٹ ڈالنے کے لیے نکلے اور اپنا احتجاج ووٹ کے ذریعے ریکارڈ کروایا اسی طرح ایک بار پھر اپنا احتجاج بائیکاٹ کے ذریعے ریکارڈ کروائیں ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 13, 2024 at 1:26 PM
Reposted
Boycott all businesses and products of Pakistan Army because they are fu*king terrorists 🔪🔪 :

1️⃣ Fauji Fertilizers (Sona Urea/DAP)
2️⃣ Fauji & Askari Cement
3️⃣ Fauji Foods (Nurpur Milk, Dostea, Cereals & Oats)
4️⃣ Askari Bank & Fuels
5️⃣ DHA Real Estate Projects

#BoycottMilitaryProducts
#CivilDisobedience
December 11, 2024 at 3:11 PM
Reposted
جواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی
December 11, 2024 at 5:29 PM
Reposted
فیض حمید کا معاملہ تو ایک طرف اگر یہ نواز شریف کو پھانسی بھی دے دیں تب بھی دو کام نہیں چھوڑنے پہلا بائیکاٹ اور دوسرا سوال کہ
#گولی_کیوں_چلائی
December 10, 2024 at 1:44 PM
Reposted
You have a simple question
Answer please..!!


#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 5:28 AM
December 3, 2024 at 5:48 PM
Reposted
‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
December 3, 2024 at 2:38 PM
Reposted
اپنے ارد گرد موجود فوجیوں فیملیوں سے سماجی بائیکاٹ کریں ان کی خوشی اور غم میں شریک نہ کریں
فوجی فیملیز سے لین دین بند کریں اور
شہدائے ڈی چوک میں قتل عام کا بدلہ لینے میں شہیدوں کی مدد کریں ۔
December 1, 2024 at 12:18 PM
Reposted
نہتے لوگوں پر کونسا جرم ثابت ہوا تھا ؟ ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 11:41 AM
Reposted
اگر آپ کے مطابق ڈی چوک آنا بہت بڑا گناہ تھا تو گرفتار کرتے عدالت لے جاتے ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 3:45 AM
Reposted
ایسا لگ رہا ہے کہ خاموشی ہو رہی ہے اواز اٹھائیں اور جواب مانگیں

گولی کیوں چلائی اور ہماری قیادت نے ابھی تک کوئی ایف ائی ار درج کیوں نہیں کروائی ؟؟؟

‎#گولی_کیوں_چلائی_گئی
December 3, 2024 at 3:53 AM
Reposted
‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔
بانی چیئرمین عمران خان
December 3, 2024 at 8:04 AM
December 3, 2024 at 9:06 AM
‏آج کی یاد دہانی، ہر قسم کی عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ

ان سے اور ان کے خاندانوں کا سوشل بائیکاٹ

نہ ان سے کوئی چیز خریدیں اور نہ انہیں کوئی چیز بیچیں

روزانہ یہ میسج صبح شام اپنے حلقۂ احباب میں ضرور بھیجیں، ری ٹویٹ کریں

‎#گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 10:46 AM
Reposted
Today's little terrorist who was killed in Mohmand Agency!!
Cutest 🥰 A little terrorist was killed in a drone attack at 9 pm in village Chargali, Tehsil Ambar, District Mohmand because this child was a great asset to the country.
May Allah grant patience to all those who are in need. 😢😢
November 30, 2024 at 12:24 PM
Machine guns were used against Pakistanis at D-Chowk, MACHINE GUNS.
November 30, 2024 at 3:06 PM
Reposted
‏"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگو
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 11:04 AM
Reposted
‏فیک نیوز کے زریعے لاشوں کا مذاق اڑانا ضروری تو نہیں۔
November 28, 2024 at 6:10 PM
Reposted
انشاءاللہ خالد خورشید اللہ پاک آپ لوگوں کو کامیاب کرے اور ان ذلیل لوگوں کو چھوڑنا نہیں ہم آپ لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں
November 28, 2024 at 6:40 PM