rajamansoorali.bsky.social
@rajamansoorali.bsky.social
Reposted
ایک خود کش بمبار دوبارہ جنم لے کر دنیا میں آگیا، نئے حملے کی تیاری شروع کر دی ، خود کش جیکٹ بنانے والے سے بولا استاد جی بارود تھوڑا کم رکھنا، پچھلی بار میں جنت سے بھی آگے نکل گیا تھا

“ اب میں وزیر اعظم نہیں بننا چاہتا ، اس سے بہت آگے نکل گیا ہوں “ عمران خان
سینئر صحافی :نوید چوہدری
January 30, 2025 at 6:43 AM
Reposted
‏عمران خان حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے رہائی کیلئے این آر او مانگتا رہا جب بات بنتی نظر نہیں آئی تو مذاکرات ختم کرنےکا اعلان کر دیا۔عمران خان کی جدوجہد آئین قانون کی بالادستی یا جمہوریت کیلئے بلکل نہیں ہے بلکہ اپنی کرپشن اپنی چوریاں اور اپنے آپ کو بچانے کی حد تک ہے۔
January 30, 2025 at 4:54 AM
Reposted
جب عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال بنوایا ، ملک ریاض نے نہ تو زمین دی ،نہ بلڈنگ بنا کر دی ۔

جب عمران خان نے نمل کالج میانوالی بنوایا ، ملک ریاض نے نہ تو زمین دی اور نہ بلڈنگ بنا کر دی ۔
لیکن جب ملک ریاض کا منی لانڈرنگ کے ذریعے انگلینڈ میں لایا گیاکالا دھن ‏190ملین پاؤنڈ پکڑا گیا تو ملک ریاض کے 👇
January 19, 2025 at 3:59 PM
Reposted
‏حسان نیازی جو تحریک انصاف کے بانی کا بھانجا ہے اور حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے اس نے فوجی وردی کو ایک ڈنڈے پر ٹانگ کر پوری دنیا کو تماشا دکھایا اور تضحیک کی اسکو دس برس کی سزا ہوگئی ہے، آج اسکے والد اور والدہ کے دل پر کیا گزررہی ہوگی وہ دس برس بعد رہا ہوگا تو دنیا کتنی بدل چکی ہوگی. مریم نوازشریف
January 8, 2025 at 11:14 AM
پاکستان میں مولانا جیسے چول لوگ ہیں
‏ایران میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا کام تیز کر دیا گیا ہے۔گورنر تہران
January 9, 2025 at 7:28 AM
Reposted
‏قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے جوانوں نے امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا پارا چنا امن معاہدہ خوش آئند ہے پارا چنار امن معاہدے کوکامیاب بنانے والے مبارکباد کے مستحق ہیں پارا چنار جیسا دلخراش واقعہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔
وزیراعظم شہباز شریف
January 2, 2025 at 12:22 PM
Reposted
‏پاکستان کو مستقل بنیادوں پرترقی دینے کیلئے دن رات کوشاں ہیں پاکستان کو سیاسی انتشار لانگ مارچ نہیں معیشت مارچ کی ضرورت ہے۔
احسن اقبال
December 31, 2024 at 7:14 AM
Reposted
‏انسان کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہوتی ہے کہ میں نہ ہوا تو پتا نہیں کیا ہو جائے گا ۔ اس وہم نے انسان کو غلط فہمی میں رکھا اور انسان دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا ۔ دنیا ویسے ہی چلتی رہی بلکہ اکثر اس سے بھی بہتر جیسی اس کے ہوتے ہوئے تھی۔
December 31, 2024 at 7:11 AM
Reposted
‏وزیراعظم شہباز شریف آج ہوم گرون اکنامک ایجنڈا جو "میڈ ان پاکستان" معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ہے،اس کا اعلان کرنے جا رہے ہیں پاکستان ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
December 31, 2024 at 7:17 AM
Reposted
ایک مُہلک یوتھیا تُن دیا گیا
‏سیکورٹی اداروں،ایجنسیوں اور الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید،6 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی
خالد خورشید کا شناختی کارڈ بلاک کرنے اور فوری گرفتار کر کے جیل منتقل کرنے کا حکم
December 31, 2024 at 7:47 AM
Reposted
‏عمران خان سے زیادہ مشکل وقت نواز شریف نے دیکھا ہے انکا ایک ٹرائل اٹک میں ہوتا تھا اور دوسرا لانڈھی جیل کراچی میں ہوتا تھا اور ان کو جہاز کی سیٹ کیساتھ ہتھکڑی لگا کر لیجایا جاتا تھا، اعجاز الحق
December 31, 2024 at 7:52 AM
Reposted
‏9 مئی کے مجرموں کو سزائیں دینے کے عمل کاآغاز ہو چکا ہے 103 ملزمان ملٹری تحویل میں تھے جن میں سے 85 کا ٹرائل مکمل ہوا فیصلے سنانے کی اجازت مل گئی اب فیصلے سنائے جا رہے ہیں اس کے بعد لیڈرشپ کا ٹرائل ہوگا اور سزائیں بھی ہونگی۔
December 22, 2024 at 8:17 AM
Reposted
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کل کہا تھا کہ پارا چنار کے عوام ہمارے اپنے ہیں مصیبت اور مشکل میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے آج ایئر ایمبولینس کے ذریعے ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی۔
December 20, 2024 at 9:08 AM
Reposted
‏نواز شریف، ن لیگ اور ن لیگیوں ساتھ کیا کچھ نہیں کیا گیا لیکن کوئی بھی پاکستان کے خلاف نہیں گیا یوتھیا وائرس تو امریکی پابندیاں لگنے پر جشن منا رہے
اگر آپ اور آپکا خاندان یوتھیا وائرس سے محفوظ ھے تو خدا کا شکر ادا کرتے رہیں
December 19, 2024 at 7:04 AM
Reposted
پاکستان کے میزائل پروگرام پر پابندی لگانے سے پاکستان کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا لیکن اس خبر پر یوتھیئے انڈیا اسرائیل کی صف میں کھڑے ہو کر جسطرح شادیانے بجا رہے یہ انتہائی افسوسناک ہے، ایسے ہی وطن فروشوں کیلئے پروین شاکر نے کہا تھا :

تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہئے
December 19, 2024 at 2:09 PM
Reposted
December 19, 2024 at 3:36 PM
Reposted
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا پی ٹی آئی کے شیر افضل مروت جو وکیل بھی ہیں اس کے مطابق عمران خان کو اس کیس میں 14 سال سزا ہونے کا امکان ہے، ظاہری بات پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل ہے چوری کی ہے تو سزا بھی بھگتنی پڑے گی۔
December 20, 2024 at 9:16 AM
پاکستان ذندہ باد
December 19, 2024 at 4:15 PM
Reposted
‏"وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ"

💥: وزیر اعلی پنجاب کی ہواوے کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش

💥: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہار دلچسپی
‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
December 13, 2024 at 12:22 PM
Reposted
‏وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز آمد کے موقع پر ہواوے گورنمنٹ افیئرز کے صدر وانگ چینگ ڈونگ سے ملاقات ہواوے ٹیکنالوجیز میں وزیر اعلیٰ کا پرتپاک استقبال کیا گیا
December 13, 2024 at 10:36 AM
Reposted
‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان
تاریخ ساز اشتراک"

🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ

🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ

‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
December 13, 2024 at 12:27 PM
Reposted
‏اب تو پی ٹی آئی کو بار بار مذاکرات ایسے آ رہے ہیں جیسے پیٹ خراب ھونے پر بار بار موشن آتے😑
December 12, 2024 at 6:31 AM
Reposted
‏تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران نیازی پنکی پیرنی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف درج کرلیا گیا
عمرایوب وقاص اکرم سلمان اکرم راجہ مراد سعید، ذلفی بخاری، رؤف حسن، حماد اظہراوردیگرقیادت کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
December 13, 2024 at 1:54 PM
Reposted
‏وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے استنبول میں کام سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا ریگولیٹری فریم ورک بنانے کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی تجویز دے دی۔
December 13, 2024 at 4:04 PM