rambledbytes.bsky.social
@rambledbytes.bsky.social
خبر ہے کہ رونالڈو نے فٹ بال چھوڑ کر کرکٹ پہ توجہ دینا شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق رونالڈو نے یہ فیصلہ بانوے کے ورلڈکپ کی جھلکیاں دیکھنے پہ کیا۔ تفصیلات ہے کے مطابق رونالڈو کا کہنا ہے میں تو خالی ٹرافیاں اپنے نام کرتا رہا لیکن عمران خان کی ٹرافی نے ملک ہی بدل کے رکھ دیا۔
December 1, 2024 at 5:01 AM