rambledbytes.bsky.social
@rambledbytes.bsky.social
Reposted
‏پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے پہلے گریبان پکڑتے ہیں دوسری طرف سے جب جواب ملتا ہے تو فوراً پاؤں پکڑ لیتے ہیں۔
December 20, 2024 at 9:05 AM
Today mens team, under 19 team and women team all 3 teams of india lose their matches
December 8, 2024 at 4:39 PM
Reposted
The dead can't make a call for help when their resting places become trashcans. The living have to look after them. Great to see CDA clean up graveyards. Much needed. Other boards, bodies in other cities must do the same.
#Islamabad
December 4, 2024 at 9:49 PM
Reposted
‏بے نظیر بھٹو بڑی لیڈر تھیں، فاطمہ جناح کے بعد دوسری خاتون عوامی لیڈر۔ نواز شریف غیراعلانیہ ریٹائرمنٹ لے چکے۔ یہ دو آخری بڑے سیاسی لیڈر تھے۔ وہ دور دفن ہو چکا۔
‏اب شور شرابا ہے ، جھوٹے بونوں کا دور۔
‏مسخرے ، جوکر اور موچی، خوشامد جن کا رزق ہے اور ڈھٹائی ان کا زیور۔
December 4, 2024 at 11:29 PM
Reposted

انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے 68 فیصد شہری پی ٹی آئی کے احتجاج سے پریشان ہیں۔

البتہ 24 فیصد نے پی ٹی آئی احتجاج کی مکمل حمایت کی اور کہا کہ کتنی بھی تکلیف ہو احتجاج کی حمایت کریں گے۔
urdu.geo.tv/latest/388792-
پنڈی اسلام آباد کے شہری پی ٹی آئی احتجاج سے پریشان، 68 فیصد نے شدید مخالفت کی: سروے جاری
24 فیصد نے پی ٹی آئی احتجاج کی مکمل حمایت کی اور کہا کہ کتنی بھی تکلیف ہو احتجاج کی حمایت کریں گے
urdu.geo.tv
December 3, 2024 at 8:30 PM
Reposted
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بشری اتنی آسانی سے اس سب کو نہیں چھوڑے گی۔ روپیے اور طاقت کی ہوس کدھر سے پوری ہو گی؟
‏اسلام آباد واقعہ کے بعد بشریٰ بی بی کی تحریک انصاف کے سیاسی امور سے کنارہ کشی ہوجائیگی. شیر افضل مروت
December 1, 2024 at 3:31 PM
Reposted
مشعال یوسفزئی نے جو انٹرویو دیا اور اس میں جو باتیں کیں وہ بشریٰ بی بی کےا یما اور حکم پر دیا تھا، شیر افضل مروت
جس پاداش میں مشعال یوسفزئی کو برطرف کردیا گیا
December 1, 2024 at 3:21 PM
Reposted
‏بی بی سی کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی
December 1, 2024 at 5:54 PM
Reposted
پہلی بار ذیا بیطس کے پیدائشی مریض بچوں کیلئے مفت انسولین کی فراہمی کا پراجیکٹ
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #pmln #cmpunjab
December 1, 2024 at 10:20 AM
Reposted
Maryam Riaz Watu spins yarn about Bushra Imran’s disastrous anti-climax by implying that she left D chowk against her will. Absolute lies. Bushra left while She was given the option to leave at around 5pm. By 7, she had decided to escape. Unbelievable characters in an unbelievable circus.
November 30, 2024 at 9:59 PM
خبر ہے کہ رونالڈو نے فٹ بال چھوڑ کر کرکٹ پہ توجہ دینا شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق رونالڈو نے یہ فیصلہ بانوے کے ورلڈکپ کی جھلکیاں دیکھنے پہ کیا۔ تفصیلات ہے کے مطابق رونالڈو کا کہنا ہے میں تو خالی ٹرافیاں اپنے نام کرتا رہا لیکن عمران خان کی ٹرافی نے ملک ہی بدل کے رکھ دیا۔
December 1, 2024 at 5:01 AM
Reposted
پمز اور پولی کلینک' دونوں ہسپتالوں میں لاشیں لانے کی تردید کر دی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر اس حوالے سے جاری پراپیگنڈہ جھوٹا ہے: ترجمان
November 27, 2024 at 11:19 AM
Reposted
پنکی پیرنی کی بہن کہہ رہی کہ ہماری بات بشریٰ سے نہیں کروائی جا رہی۔

لگتا ہے علی امین گنڈاپور نے پنکی کو یرغمال بنا لیا ہے۔
November 27, 2024 at 10:17 AM
Reposted
تحریک انصاف کی حکومت میں بلین ٹری سونامی کا بہت ڈھنڈورا پیٹا گیا تھا۔ سپیشل آڈٹ میں صرف پنجاب کے اندر اس سکیم میں پانچ ارب بیس کروڑ کا گھپلہ سامنے آیا ہے۔
November 27, 2024 at 10:31 AM
فائنل کال سے دور رس نتائج حاصل ہوں گے۔
November 27, 2024 at 7:56 AM
راستے کھلنے کی وجہ سے ٹوئیٹر والا کرنل آفس پہنچ گیا۔ دو تین دن بغیر وی پی این کے چلتا رہا۔ اب پھر بند۔
November 27, 2024 at 4:46 AM
Reposted
اب ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔
November 27, 2024 at 4:08 AM
Reposted
‏میں سمجھتا ہوں کہ اٹک پل پر روکنے کی جو راناثنااللہ کی حکمت عملی بہتر تھی وہ ثابت ہوا، آپ نے پورے پنجاب کو بند کیا ہوا ہے پورے پاکستان میں لاک ڈاؤن کیا ہوا ہےاور ایک صوبے کے لوگ بھی نہیں آئے بلکہ چار پانچ ہزار تربیت یافتہ دہشت گرد اشتہاری ہیں وہ تمام اداروں کو آگے لگائے ہوئے ہیں۔
November 26, 2024 at 5:32 PM
Reposted
بات یہ ہے کہ
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ 126 دن۔۔
اسٹیبلشمنٹ کے بغیر 126 گھنٹے بھی
مشکل۔۔
November 26, 2024 at 10:44 PM
Reposted
I swear to God, we are very cold and very hungry, there is nothing to eat, I swear to God, the tents are cooooooold, oh world, save us, oh world, stop the genocide.
Enough Enough
November 25, 2024 at 6:11 PM
Reposted
مریم کے سی ایم بننے پر عورت ہی سربراہی والے فتوے لے کر شور مچانے والے پنکی کی قیادت میں اچھا محسوس کر رہے ہیں
November 25, 2024 at 4:29 PM
Reposted
‏9 مئی کو ملک گیر فسادات کرنے والے پھر پُرتشدد کارروائیاں کر رہے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف

‏نو پرابلم : آپ اقوام متحدہ کو شکایت لگا دیں
November 25, 2024 at 5:37 PM