Ramlah
ramlahkhurram.bsky.social
Ramlah
@ramlahkhurram.bsky.social
Reposted by Ramlah
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
November 26, 2024 at 4:49 AM
Reposted by Ramlah
ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید
November 26, 2024 at 8:29 AM
Reposted by Ramlah
محسن نقوی کی رینجرز کے ذریعے شہریوں کو مارنے کی دھمکی بین الاقوامی فوجداری عدالت میں انسانیت کے خلاف جرائم میں آتی ہے۔
عاصم منیر کے سالے کو بھاگنے نہیں دیا جائے گا، جس ملک میں بھی بھاگے گا، اس کی گرفتاری ہوگی۔🚨🚨
November 26, 2024 at 7:23 AM
Reposted by Ramlah
Resistance
November 25, 2024 at 2:37 PM
Reposted by Ramlah
‏🚨 تمام رکاوٹیں عبور کر کے ڈی چوک پہنچ چکے ہیں ۔
سہیل آفریدی کا اعلان
November 26, 2024 at 8:38 AM
Reposted by Ramlah
پنڈی کے لوگوں سے ہماری فریاد ہے آپ ان لوگوں کے کھانے کا بندوبست ضرور کریں
November 26, 2024 at 1:05 AM
Reposted by Ramlah
ریڈزون کے تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروالیا گیا ، اسپیکر پر مظاہرین کو پُرامن رہنے کے اعلانات ، فوج کے دستے موجود ، پبلک ڈی چوک پہنچ گئی
November 26, 2024 at 8:47 AM
Reposted by Ramlah
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 23, 2024 at 1:55 PM
Reposted by Ramlah
آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨

اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے

ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
November 24, 2024 at 5:46 AM
Reposted by Ramlah
بشری بی بی قافلوں کی قیادت کے لیے روانہ ہو چکی ہیں۔
ہر قیمت پر انکی حفاظت یقینی بنانی ہے سب نے
November 24, 2024 at 8:37 AM
Reposted by Ramlah
الحمدُوللہ
ورکنگ مکمل اور سرپرائز تیار انشاءاللہ 24 کو دُنیا دیکھے گی کہ مُرشد کی کال پر کیسے لوگ نکلتے ہیں✌!!
November 23, 2024 at 4:41 AM
Reposted by Ramlah
جس حال میں جینا مشکل ھو
اس حال میں جینا لازم ھے۔
November 23, 2024 at 11:52 AM
Reposted by Ramlah
آپ نے ریاست کی عمر سے بھی بڑی عمر رسیدہ عورت کو کینسر جیسی موذی مرض کے باوجود قید میں رکھا ہوا ہے
آپ مجرم ہیں
آپ ظالم ہیں
آپ نے قابلِ سزا جرم کیا ہے
آپ کو اپنی ان تمام کارستانیوں کا حساب دینا ہوگا

ہاں حساب دینا ہوگا
لازمی دینا ہوگا

تیار رہیں اپنی سزا بھگتے کیلئے.
November 24, 2024 at 6:39 AM
Reposted by Ramlah
عورتوں کے سر سے چادر چھینّا اور کنٹینروں کے اوپر چادر چڑھانا، صرف اور صرف اس یزیدی ٹولے کی دریافت ہے
😁😁😁
November 23, 2024 at 4:33 PM
Reposted by Ramlah
جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔
پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو
۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
November 23, 2024 at 9:10 PM
Reposted by Ramlah
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
November 24, 2024 at 2:03 AM
Reposted by Ramlah
‏فائنل کال کے حوالے سے بشری بی بی عمران خان کا پیغام قوم کو پہنچا رہی ہیں۔ہر جگہ پھیلا دیں پیغام کو 🔥
November 21, 2024 at 4:49 PM