عمران خان کو رہا کرو
عمران خان کو رہا کرو
#ReleasePoliticalPrisoners
#ReleasePoliticalPrisoners
اسلام آباد میں لگائے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئی

"السلام علیکم میرے غیرت مند بہادر پختونوں!
24 نومبر ارہا ہے. مجھے 30 ہزار بہادر پختون چاہیے. وہ 30 ہزار لوگ جو سمجھتے ہیں کہ ہم واقعی بہادر ہیں اور وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ اب خان اور اس ملک کے لیے نکلنا ہمارا حق ہے، تو اجاؤ

پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔

قیدی نمبر 804
قیدی نمبر 804
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد