banner
saad33.bsky.social
@saad33.bsky.social
‏You have a simple question
Answer please..!!


#گولی_کیوں_چلائی
December 6, 2024 at 5:37 AM
‏آخیر 🔥 😎 فوجی کو سامنے کہہ دیا۔۔ تمھارے جرنیلوں کو ہم نہیں چھوڑیں گے ✊

پاکستان بدل چکا ہے۔۔ 75 سال بعد عوام جاگ گئی ہے ✊ عوام نقصان اور تباہی کے اصل جڑ کو جان چکے ہیں ✊
November 25, 2024 at 6:16 AM
‏پوری دنیا میں پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر بھرپور احتجاج کر رہے ہیں!
November 24, 2024 at 7:32 PM
‏اتنے کنٹینر اگر نواز شریف جاتی امرا کے ارد گرد لگاتا تو اس کی کڑی ایک ڈرائیور کے ساتھ نا بھاگتی
November 23, 2024 at 4:55 PM
‏جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی

مری روڈ پر دفعہ 804 نافذ کردی گئ
November 22, 2024 at 9:04 PM
‏یہ مناظر کرم ایجینسی کے ہیں یہ لاکھوں کا مجمعہ پارا چنار واقعے کے خلاف سڑکوں پر نکلا ہے۔

یہ مناظر طاقتوروں کہ آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں ۔
November 22, 2024 at 11:24 AM
‏احتجاج اُس وقت کینسل ہو گا جب خان صاحب خود آکر خطاب کریں گے اور اگلا لائحہ عمل دیں گے

بس اعلان ختم دوستوں احتجاج کی تیاریاں اور کیمپین اور تیز کردو۔۔۔۔!!
November 21, 2024 at 3:57 PM
‏🚨 ننکانہ صاحب میں ایم این اے ارشد ساہی کی رہائش گاہ پر پولیس کا حملہ
نظام پاگل ہو گیا ہے
November 19, 2024 at 10:11 PM