banner
saad33.bsky.social
@saad33.bsky.social
‏آخیر 🔥 😎 فوجی کو سامنے کہہ دیا۔۔ تمھارے جرنیلوں کو ہم نہیں چھوڑیں گے ✊

پاکستان بدل چکا ہے۔۔ 75 سال بعد عوام جاگ گئی ہے ✊ عوام نقصان اور تباہی کے اصل جڑ کو جان چکے ہیں ✊
November 25, 2024 at 6:16 AM
‏پوری دنیا میں پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر بھرپور احتجاج کر رہے ہیں!
November 24, 2024 at 7:32 PM
‏اتنے کنٹینر اگر نواز شریف جاتی امرا کے ارد گرد لگاتا تو اس کی کڑی ایک ڈرائیور کے ساتھ نا بھاگتی
November 23, 2024 at 4:55 PM
‏جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی

مری روڈ پر دفعہ 804 نافذ کردی گئ
November 22, 2024 at 9:04 PM
‏یہ مناظر کرم ایجینسی کے ہیں یہ لاکھوں کا مجمعہ پارا چنار واقعے کے خلاف سڑکوں پر نکلا ہے۔

یہ مناظر طاقتوروں کہ آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں ۔
November 22, 2024 at 11:24 AM
‏🚨 ننکانہ صاحب میں ایم این اے ارشد ساہی کی رہائش گاہ پر پولیس کا حملہ
نظام پاگل ہو گیا ہے
November 19, 2024 at 10:11 PM