saboor406.bsky.social
@saboor406.bsky.social
Reposted
‏چین کے سکولوں ہسپتالوں اور روڈز پر کوئی کاغذ تک پڑا ہوا نہیں دیکھا چین کے عوام میں اتھارٹی کو تسلیم کرنے کا رویہ قابل تقلید ہے چینی عوام کےخیالات میں نا قابل بیان حد تک ہم آہنگی پائی جاتی ہے دل چاہتا ہے کہ پنجاب چین کی طرح ہر دن ترقی کرے۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف
December 19, 2024 at 11:24 AM
Reposted
‏190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا جو فیصلہ آئے گا اس کے بعد عمران خان کو صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ دینے اور دلوائے والوں کا بھی کڑا احتساب ہونا چاہیے۔
December 19, 2024 at 8:25 AM
Reposted
‏وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارت اور سفر کی سہولت کیلئے کیے گئے اقدامات پر بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا۔جس میں پاکستان سے آنےوالےسامان کے100% فزیکل معائنہ کی شرط کو ختم کرنا اور ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کےلیے خصوصی سیکیورٹی ڈیسک کو ختم کرنا شامل ہے۔
December 19, 2024 at 8:45 AM
Reposted
‏امریکی غلامی نامنظور کےنعرے لگانے والے ایبسلوٹلی ناٹ کی گردان کرنےوالے پہلے امریکی کانگریس کے60 اراکین کےخط پر ناچتے رہےپھر رچرڈ گرینل کی تعیناتی پر ناچتے رہے اب امریکہ کی جانب سےپاکستان کے چار اداروں پر میزائل پروگرام میں تعاون کا الزام لگا کر پابندی عائد ہونے پر ناچ رہے ہیں۔
December 19, 2024 at 8:58 AM
Reposted
1998 میں ایٹمی قوت بنانے کیلئے وزیر اعظم نواز شریف نے امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا آج وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے پر ایبسلوٹلی ناٹ کہہ رہا ہے۔
December 19, 2024 at 9:00 AM
Reposted
‏عمران خان کی رہائی کیلئے دباؤ بڑھانے کے ساتھ ساتھ امریکی انڈین اور اسرائیلی متحرک ہو چکے ہیں۔مگر ایک بات یاد رکھیں پاکستان ایبسلوٹلی ناٹ کہہ چکا ہے
December 19, 2024 at 10:07 AM
Reposted

کیا کمال ایکٹر ہے۔ پہلی بیوی کی وفات پر ایسا تو رہا تھا۔ جیسے۔ شاید دوبارہ یہ بندہ اب اس صدمہ سے باہر آئے گا۔ یہ تو جمشید دستی کا باپ نکلا 😂
اسکی وجہ تمام رنڈوے مردوں کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔
December 19, 2024 at 10:13 AM
Reposted
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21ویں اجلاس میں پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اور دیگر سامان بھیجنے کی منظوری دی گئی
December 19, 2024 at 11:19 AM
Reposted
‏پارا چنار کے عوام کی ضرورت کے مطابق موبائل ہیلتھ یونٹ بھی بھیجا جائے گا عوام کیلئے امدادی سامان فوری طور پر بھیجا جائے گا پارا چنار کے عوام ہمارے اپنے ہیں مصیبت اور مشکل میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف
December 19, 2024 at 11:20 AM
Reposted
‏چین میں وفد کو ملنے والی غیر معمولی پذیرائی پنجاب کے عوام کے لئے باعث فخر ہے چین نے 1.6 ارب انسانوں کو اپنی طاقت بنا کر ترقی کی ہے چین کی ترقی قابل تقلید مثال ہے ہم بھی محنت کر وہ سب حاصل کرسکتے ہیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف
December 19, 2024 at 11:23 AM
Reposted
فیض حمید پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد سے تحریک انصاف کے سیاسی پائوں بھی ڈگمگا چکے ہیں-
جو جماعت صرف دھمکیاں دینے میں مصروف تھی آج مذاکرات کی بات کر رہی ہے، جو چند دن پہلے شرائط پر مذاکرات کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں کرتی تھی، آج ہر قیمت پر بس مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔
"لیکن اس جماعت کا شیوا ہی یو ٹرن ہیں"
December 12, 2024 at 9:59 AM
Reposted
پی ٹی آئی کی جانب سے صحافیوں کے بچوں کی تفصیلات اور ان کے پتہ جات شیئر کر کے انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
December 10, 2024 at 8:56 AM
Reposted
‏یہ خود تو ڈی چوک سے دوڑ لگا کر بھاگے ہیں سوال یہ ہے کہ یہ ڈی چوک سے کیوں دوڑ لگا کر بھاگے؟صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
December 10, 2024 at 8:59 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی تقسیم اور اختلافات کا شکار ہے خیبر پختونخوا حکومت اور ان کے وزراء نے عمران خان کی سول نافرمانی پر عمل درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
December 10, 2024 at 9:04 AM
Reposted
‏وزیراعلی مریم نواز شریف کو چین کی حکمران جماعت کمونسٹ پارٹی آف چائنا کی طرف سے دورہ چین کی دعوت دی گئی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہمراہ اعلی سطح کا وفد بھی چین روانہ ہوا ہے۔
December 8, 2024 at 6:57 AM
Reposted
‏وزیر اعظم شہباز شریف ہیں حکومت بہترین چل رہی آرمی چیف پاک فوج اور سب ہی پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر سے مطمئن ہیں۔
December 8, 2024 at 7:00 AM
Reposted

ایک دوست سے بات ہوئی بڑا خوش تھا ہم عالم اسلام کی جیت پر جشن منارہے ہیں۔ 😂 اور عالم اسلام کے مجاہدیں فحش ویب سائیٹس کو ایکسسز کی کوشش میں ہیں۔ توبہ ہے۔
December 8, 2024 at 7:05 AM
Reposted
سوشل میڈیا کے ذریعے انقلاب لانے اور الجہاد کے نعرے لگا کر ریاست کے خلاف شر انگیزی پھیلانے والوں کیخلاف سخت ترین کریک ڈاؤن جاری مظفر گڑھ سے گرفتاریاں شروع سات شر پسند گرفتار کر لئے گئے۔
December 8, 2024 at 8:13 AM
Reposted
سول نافرمانی کی تحریک اتنی ہی کامیاب ہوگی جتنی فائنل کال کامیاب ہوئی تھی وہاں پولیس سے چھتر کھائے تھے یہاں واپڈا سوئی گیس والے میٹر کاٹیں گے اوورسیز پیسے نہیں بھیجیں گے تو گھر والوں سے چھتر پڑیں گے۔
ان کی قسمت میں اب صرف لعنت اور چھترول ہی باقی رہ گئی ہے۔
December 8, 2024 at 11:57 AM
Reposted
‏انسداد دہشت گردی عدالت نے8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کیں اور 9مئی جلاؤ گھیراؤ کا قصور وار عمران خان کو قرار دیا آج لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نےپولیس رپورٹ کے مطابق اسدعمر اعظم سواتی سمیت دیگر PTI قیادت کو قصور وار ٹھہرایا ہے ویڈیوز موجود ہیں ان کےبیانات موجود ہیں پھر کہتےہیں9مئی ہم نےنہیں کیا۔
December 7, 2024 at 10:18 AM
Reposted
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم
December 7, 2024 at 1:39 AM
Reposted
‏قیامت کی نشانی ہے بشری فرید مانیکا کہہ رہی ہے میں بھاگنے والی عورت نہیں جبکہ ساری دنیا کو پتہ ہے ایک درجن نواسے نواسیوں کے ساتھ اپنے جوان بچوں اور پہلے شوہر خاور فرید مانیکا کو بھی چھوڑ کر بھاگ چکی ہے۔
December 6, 2024 at 10:02 AM
Reposted
‏فیصل چوہدری ایڈوکیٹ کہہ رہا ہے کہ ٹرائل کیلئےعدالت بلا کر گرفتار کرنا زیادتی ہے، ان بے شرموں کو پوچھے وارنٹ گرفتاری جاری ہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے اسکے باوجود یہ عدالتوں میں پیش نہیں ہوتےآئین قانون کو جوتےکی نوک پر رکھتےہیں کیا یہ زیادتی نہیں ہےکیا قانون صرف عام آدمی کیلئے ہے؟
December 5, 2024 at 11:57 AM
Reposted
‏گنڈاپور کے اپنے صوبے میں سو سے زائد بندہ مرگیا وہاں وزیراعلیٰ نہیں گیا اور وفاق پر یلغار کرنے آگیا، ایسے کیسے؟
December 4, 2024 at 1:22 PM
Reposted
‏یوتھیے جس کو کنٹینر سے گراکر مار چکے تھے، گِدھ بن کر اس کی لاش نوچ چکے تھے وہ زندہ ہوکر وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخواہ پہنچ گیا، جھوٹ بولنے والے معافی کب مانگیں گے؟
December 4, 2024 at 1:40 PM