SadNosh
banner
sadnosh6.bsky.social
SadNosh
@sadnosh6.bsky.social
Calm n crazy 50/50
Reposted by SadNosh
December 27, 2024 at 6:55 AM
Reposted by SadNosh
“9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنی چاہیے، فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، ملٹری کورٹ ملٹری کے کورٹ ہیں، ان کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔”عمر ایوب کا اعلان
December 24, 2024 at 3:23 AM
Reposted by SadNosh
یہ لوگ صادق اور امین ہیں باقی سب لوگ چور اور ڈاکو ہیں انکا کوئی احتساب کیوں نہیں کرتا ہے

ان لوگوں نے ملک کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے

یہ لوگ انکے بیوی بچے مہنگی مہنگی گاڑیوں میں گھومتے ہیں

اور غریب کے بچے موٹر سائیکل کی سواری کے لیے ترس رہے ہوتے ہیں
November 28, 2024 at 4:00 PM