saleem1663.bsky.social
@saleem1663.bsky.social
Reposted
بریکنگ نیوز:مریم نواز کا پنجاب میں کینسر کے علاج کی چین سے جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ،سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ہوگا،نواز شریف کینسر ہسپتال میں چین کے تعاون سے علاج ہوگا۔مریم نواز کی ہائی گیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے صدر ڈاکٹر لیانگ سے ملاقات میں امور طے پا گئے۔
December 10, 2024 at 4:00 AM
Reposted
‏بجلی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری۔

ایک مرتبہ پھر سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.14روپے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔

نیپرا کی جانب سے سی پی پی اے کی درخواست پر نوٹیفکیشن جاری۔

بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق دسمبر کے بلوں میں ہوگا۔
December 7, 2024 at 11:47 PM
Reposted
‏"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار
وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"

♻: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس ، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر ویلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
December 1, 2024 at 3:45 PM
Reposted
Grow your account by following each other
November 29, 2024 at 4:16 PM
Reposted
‏عمران خان کو گھٹنوں کے بَل لانے والے ۔
November 30, 2024 at 11:30 PM
November 29, 2024 at 3:44 PM
November 29, 2024 at 3:44 PM
Reposted
Babar Azam and Syed Asim Munir 😎
Two Favourites ♥️
November 29, 2024 at 1:16 AM
Reposted
BREAKING 🚨

Defence Minister Khawaja Asif says European Commission and European Aviation Safety Agency (EASA) has lifted the suspension on PIA flights to Europe/UK and other destinations.
November 29, 2024 at 1:41 PM
November 29, 2024 at 3:43 PM
November 29, 2024 at 3:43 PM
November 27, 2024 at 4:41 AM
Reposted
Edgar Davids gets the ball vs Belgium in 1999, and decides he’s had enough of all this faffing about…
November 26, 2024 at 1:41 PM
Reposted
‏"سچے لوگ۔۔۔۔۔ سچے وعدے"

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کسان دوستی کے ثمرات سامنے آگئے۔

پہلی مرتبہ پنجاب میں ربیع سیزن میں کھاد وافر موجود، نرخ بھی نیچے آگئے۔

پنجاب بھر میں ڈی اے پی کھاد کے 30 فیصد زائد سٹاک دستیاب
پہلی مرتبہ گندم کے سیزن میں ڈی اے پی کھاد کے نرخ میں 17 فیصد کمی
November 26, 2024 at 1:22 PM
Reposted
November 26, 2024 at 1:40 PM
Reposted
اگرسب ایمانداری سے ایک دوسرے کو فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔
فالو کلک کرتے جائیں اس پلیٹ فارم پر کوئی لمٹ نہیں۔ہفتے میں ایک دن بھل صفائی کا رکھیں جو فالو بیک نہیں دیتا اس کو انفالو کریں یہاں کسی کو سلیبرٹی نہیں بننے دینا سب کے اکاؤنٹ برابر گروتھ کرنے چاہیں
November 19, 2024 at 7:05 PM
Reposted
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔

یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں

یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
November 19, 2024 at 6:06 PM
Reposted
آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا
‏وزیراعظم
November 22, 2024 at 1:26 PM
Reposted
Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.
November 23, 2024 at 8:13 AM
Reposted
جب مفت گاڑی ہو
نقد پانچ ہزار ہو
صنم جاوید جیسی تیتلیاں ہو ڈی چوک تو کیا یہ نسل دوزح میں بھی جانے کیلئے تیار ہیں۔
November 24, 2024 at 4:04 PM
Reposted
کسی جگہ کوئی رکاوٹ نہیں ٹریفک رواں دواں ہے۔ لاہور میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔کل کی طرح آج بھی تحریک انتشار کی کال کو عوام نے بری طرح مسترد کیا ہے
November 25, 2024 at 11:43 AM
Reposted
‏ایک بات لکھ لیں کھسی ہوچکے ہیں کچھ دیر میں خبر آۓ گی فوج کو ہٹا لیا گیا ہے یہ سب طاقتوروں کا اپنا کیا دھرا ہے جو اب انکے سامنے آرہا ہے پولیس والے شہید کئے رینجرز شہید کئے ایک کمزور ریاست کچھ کر نہیں سکتی سامنے والے بھی جانتے ہیں گولی نہیں چلے گی ہم بزدل لوگوں کو ڈیفنڈ کررہے ہیں ۔
November 26, 2024 at 7:09 AM
Reposted
پاکستان میں رہ کر پاکستان کے خلاف جو کام تحریک انتشار کرتی چلی آرہی ہے کیا اب ان میں اور دہشتگردوں میں کوئی فرق باقی رہ گیا ہے۔اس شرپسند گروہ نے متعدد بار ثابت کیا کہ یہ سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھے دہشتگرد تنظیم ہے

‎#دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ
November 26, 2024 at 9:41 AM
Reposted
‏مجھے اکیلا چھوڑ کر نہیں جاؤ گے بشری بی بی کا حلف
November 26, 2024 at 10:50 AM
Reposted
November 25, 2024 at 4:18 PM