حکومت اور Pti میں کل مذاکرات ہونے جارہے ہیں،پی ٹی آئی کا 5000 ورکر گرفتار ہے ،
جِسے کل عدالت سے ضمانت مل جانی ہے اگر کل نہ تو پانچ دن بعد ملنی ضرور ہے۔
چکومت بیانیہ بنانے کی کوشش کریگی کہ ہم نے رہا کیا
جو سراسر بکواس بیانیہ ہوگا

بیرسٹر اعزاز احسن.
بیرسٹر اعزاز احسن.
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت فروری میں آئی لیکن 11 ماہ گزرنے کے باوجود وفاق نے وزیراعلیٰ کے بھیجے ہوئے ناموں میں سے IG اور CS کا نوٹیفیکیشن نہیں کیا

نہ میں ذوالفقار علی بھٹو ہوں، جو اقتدار کی خاطر کمپنی کے ساتھ مل جاؤنگا اور نہ ہی میں نواز شریف ہوں جب ڈنڈا آئے ملک سے فرار ہو جاؤں،💪
جنہوں نے یہ سارا نظام بگاڑا ہے میں انکے ساتھ وہ کرونگا جو انکی آنے والے نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔👊💪✌️
عمران خان

مدت سے خواب میں بھی نہیں نیند کا خیال
حیرت میں ہوں یہ کس کا مجھے انتظار ہے
مدت سے خواب میں بھی نہیں نیند کا خیال
حیرت میں ہوں یہ کس کا مجھے انتظار ہے
حسین نواز کے بیٹے کی شادی پر مجھے نہیں بلایا گیا۔
عظمی بخاری

❤️❤️
❤️❤️